پارلیمانی پارٹی کا اظہار اعتماد،آئین و قانون سے ماورا کوئی بات قبول نہیں کی جائیگی ، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد : وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے پارلیمانی پارٹی کو یقین دہانی کرائی ہے ریاست میں کسی قسم کے جبر یا دھونس کو برداشت نہیں کیا جائیگا نہ آئین وقانون سے ماورا کوئی بات قبول کی جائیگی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہواجس میں پیپلز پارٹی […]

پارلیمانی پارٹی کا اظہار اعتماد،آئین و قانون سے ماورا کوئی بات قبول نہیں کی جائیگی ، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »