کوٹلی ، ضلع کونسل کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ، 10 کروڑ سے زائدفنڈز تقسیم
کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین ضلع کونسل چوہدری عبدالغفورکی زیرصدارت ضلع کونسل کوٹلی کااجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں بلدیاتی ادارہ جات کوفراہم کردہ رقم سالانہ ترقیاتی پروگرام مالی سال2024-25کے خلاف ترقیاتی منصوبہ جا ت کی منظوری /فنڈزکی تقسیم کی گئی ۔ آزادکشمیرکابینہ کے فیصلے کی روشنی میں گورنمنٹ کی طرف سے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی مدAid Councilsمیں ترقیاتی […]
کوٹلی ، ضلع کونسل کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ، 10 کروڑ سے زائدفنڈز تقسیم Read More »
