مصالحہ دار کھانے صحت کے لیے فائدہ مند، تحقیق
(کشمیر ڈیجیٹل)مرچوں اور مصالحے دار کھانے صرف ذائقے ہی نہیں بلکہ صحت کے لیے بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق مرچوں میں پایا جانے والا جزو “کیپسائیسن” انسانی جسم کے مختلف نظاموں پر مثبت اثرات ڈالتا ہے۔ تحقیقی شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ مصالحہ دار کھانوں کا باقاعدہ استعمال دل […]
مصالحہ دار کھانے صحت کے لیے فائدہ مند، تحقیق Read More »









