5فروری کو پوری پاکستانی قوم بلا تفریق کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے نکلتی ہے، سردار تنویر الیاس
(کشمیرڈیجیٹل) سابق وزیرِاعظم سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ 5فروری کا دن پاکستان بھر میں کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے، اور یہ دن اس بات کی علامت ہے کہ پوری قوم سیاسی وابستگی اور طبقاتی فرق سے بالاتر ہو کر ایک مقصد کے لیے اکٹھی ہوتی ہے۔ انہوں […]









