دورہ امریکا ہرلحاظ سے کامیاب رہا،اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھایا،اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ان کا دورہ امریکا اور اقوام متحدہ ہر لحاظ سے کامیاب رہا۔ امریکا اور اقوام متحدہ کے 10 روزہ دورے کے بعد وطن واپسی پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی […]
دورہ امریکا ہرلحاظ سے کامیاب رہا،اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھایا،اسحاق ڈار Read More »