دنیا

یواے ای کی سکیورٹی نظام کا کوئی مقابلہ نہیں، سردار شاہد آفتاب چغتائی

یواے ای (بیوروپوٹ) یواے ای کی سکیورٹی کا جونظام ہے اس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے اس سے بہت متاثر ہوے ہیں ہم ان خیالات کا اظہار سردار شاہد آفتاب چغتائی نے اپنے دورہ یواے ای پر گزشتہ روز سردار امتیا ز خان کی طرف سے دیے گے عشیایہ تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے […]

یواے ای کی سکیورٹی نظام کا کوئی مقابلہ نہیں، سردار شاہد آفتاب چغتائی Read More »

صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمات میں ملوث محکمہ انصاف کے افسران برطرف

واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ مقدمات میں کردار ادا کرنے والے متعدد افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ محکمہ انصاف کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق قائم مقام اٹارنی جنرل جیمز میک ہنری نے ان افسران کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ان

صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمات میں ملوث محکمہ انصاف کے افسران برطرف Read More »

مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ کی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا فیصلہ

سعودی عرب کے مارکیٹ ریگولیٹر نے کہا ہے کہ 2 مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ  اور مدینہ  منورہ میں رئیل اسٹیٹ کی لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دیں گے،مقصد سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرزکے مطابق اس اقدام سے غیر ملکیوں کو ان کمپنیوں میں

مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ کی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا فیصلہ Read More »

ایک ایساملک جو سیاحت کیساتھ ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدیدکہتا ہے

کیا آپ کسی کمپنی کے لیے گھر بیٹھے کام کر رہے ہیں اور دنیا کی سیر کے ساتھ ساتھ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھانے کے خواہشمند ہیں؟ اگر ہاں، تو نیوزی لینڈ آپ کو اپنی حدود میں خوش آمدید کہنے کے لیے بالکل تیار ہے۔ ورک فرام ہوم کا رجحان دنیا بھر میں تیزی

ایک ایساملک جو سیاحت کیساتھ ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدیدکہتا ہے Read More »

ٹرمپ کی دھمکی کارگر، کولمبیا نے بے دخل تارکین وطن کو واپس لینے پر اتفاق کر لیا

واشنگٹن: امریکی دباؤ کے بعد کولمبیا نے امریکا سے بے دخل کیے گئے تارکین وطن کو واپس قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، جس کے نتیجے میں کولمبیا کے خلاف سخت تجارتی اور ویزہ پابندیوں کا فیصلہ معطل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی

ٹرمپ کی دھمکی کارگر، کولمبیا نے بے دخل تارکین وطن کو واپس لینے پر اتفاق کر لیا Read More »

امریکہ کا غیرملکی امدادی پروگرامز کی فنڈنگ معطل کرنے کا فیصلہ

امریکی حکومت نے دنیا بھر میں چلنے والے تقریباً تمام امدادی پروگراموں کی نئی فنڈنگ روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے اربوں ڈالر کے صحت، تعلیم، روزگار، انسداد بدعنوانی، اور سکیورٹی منصوبے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے جمعے کے روز ایک حکم نامہ جاری کیا، جس میں اسرائیل اور مصر

امریکہ کا غیرملکی امدادی پروگرامز کی فنڈنگ معطل کرنے کا فیصلہ Read More »

فیڈرل جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر آئینی قرار دے دیا

ریاست واشنگٹن کے ایک وفاقی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی شہریت تبدیل کرنے سے متعلق جاری کردہ ایگزیکٹو آرڈر کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ جج جان گارنر نے یہ فیصلہ ریاست کے اٹارنی جنرل کی درخواست پر سناتے ہوئے کہا کہ یہ حکم امریکی آئین کے بنیادی اصولوں کے

فیڈرل جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر آئینی قرار دے دیا Read More »

امریکا میں برفانی طوفان، 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا ہے۔ الاباما میں 143 سال بعد سب سے زیادہ برفباری ریکارڈ کی گئی، جہاں ایک دن میں 5 انچ سے زائد برفباری ہوئی۔ طوفان کے باعث 3200 سے زائد پروازیں منسوخ، اسکول بند، اور 31 ملین افراد کے لیے برفباری کی

امریکا میں برفانی طوفان، 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے فوری بعد قومی توانائی ایمرجنسی کے اعلان اور سپلائی پر اس کے اثرات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ برینٹ کروڈ فیوچر 9 سینٹ بڑھ کر 79.38 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ فیوچر ایک فیصد اضافے کے

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

ابوظبی بدستور 2025 کے محفوظ ترین شہروں میں شامل

شہروں کے بارے میں معلومات جمع کرنے والی ویب سائٹ نومبیو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا دارالحکومت ابوظبی سال 2025 کے لیے دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ شہر 2017 کے بعد سے مسلسل نویں سال محفوظ ترین شہروں میں شامل چلا

ابوظبی بدستور 2025 کے محفوظ ترین شہروں میں شامل Read More »

Scroll to Top