میانمار اور تھائی لینڈ میں خوفناک زلزلہ، 1000 سے زائد ہلاکتیں، مزید نقصانات کا خدشہ
میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے تباہ کن زلزلے نے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے جس میں ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میانمار میں زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 1002 افراد […]
میانمار اور تھائی لینڈ میں خوفناک زلزلہ، 1000 سے زائد ہلاکتیں، مزید نقصانات کا خدشہ Read More »









