دنیا

یمن : بندگارہ کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ، 27 پاکستانیوں کی موجودگی کا انکشاف

صنعا(کشمیر ڈیجیٹل) یمن کی بندر گاہ کے قریب بحری جہاز پر ڈرونز حملہ ہوا ہے، جہاز میں موجود پاکستانی عملہ کی جانوں کو خطرہ ہے۔ ذرائع کے مطابق جہازمیں 27پاکستانی موجود ہیں،شدید آتشزدگی سے جہاز مسلسل آگ کی لپیٹ میں ہے، عملے کو وقتی طور پر نکالا پھر زبردستی واپس جہاز میں بھیج دیا گیا۔ […]

یمن : بندگارہ کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ، 27 پاکستانیوں کی موجودگی کا انکشاف Read More »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی سے خطاب،مسلم ممالک کا بائیکاٹ

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران شدید احتجاج کیا گیا،تقریر کے دوران اراکین نے واک آؤٹ کردیا۔ نیتن یاہو کےخطاب کے دوران جنرل اسمبلی کا ہال خالی ہو گیا،اسرائیلی وزیراعظم خطاب کےدوران خالی ہال دیکھ کر پریشان ہو گئے،پاکستان سمیت مسلم ممالک نے بائیکاٹ کیا۔ اقوام

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی سے خطاب،مسلم ممالک کا بائیکاٹ Read More »

مسافر طیارے میں آتشزدگی، ہنگامی لینڈنگ،156 افراد بال بال بچ گئے

سڈنی (کشمیر ڈیجیٹل)آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی سے آکلینڈ آنے والے ایک مسافر طیارے میں کارگو ہولڈ میں آگ لگنے کی اطلاع پر پائلٹ نے مے ڈے کال دی اور ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایئر لائن حکام کا کہنا ہے کہ سڈنی سے آکلینڈ آنے والے

مسافر طیارے میں آتشزدگی، ہنگامی لینڈنگ،156 افراد بال بال بچ گئے Read More »

لداخ میں سول نافرمانی تحریک کا آغاز، جھڑپوں میں ہلاکتیں اور درجنوں زخمی

(کشمیر ڈیجیٹل): مقبوضہ کشمیر کے بعد لداخ میں بھی بھارتی مظالم کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک شروع ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق لداخ میں آئینی حقوق کے مطالبات پر عوامی مظاہرے شدت اختیار کر گئے جس کے بعد قابض انتظامیہ نے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا۔ بھارتی

لداخ میں سول نافرمانی تحریک کا آغاز، جھڑپوں میں ہلاکتیں اور درجنوں زخمی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس ملاقات میں ترک صدر اردوان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ ملاقات کے دوران ان کی کھل کر تعریف کی۔ میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے اردوان کو “بہترین آدمی” قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک مضبوط شخصیت کے مالک ہیں اور اپنی مضبوط رائے رکھتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس ملاقات میں ترک صدر اردوان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے Read More »

ملاقات ختم

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات ختم

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور امر یکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات ختم ہوگئی، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔ اوول آفس میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات ختم Read More »

ملاقات جاری

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفد کے ہمراہ واشنگٹن کے اینڈریوز ائیر بیس پہنچے تو ان کا ریڈ کارپٹ پر امریکی ائیر

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری Read More »

ایشیائی ملک

انتخابات میں شکست کے بعد ایشیائی ملک کی سیاسی پارٹی کا انوکھا فیصلہ

(کشمیر ڈیجیٹل ) ایک ایشیائی ملک نے عام انتخابات میں بدترین شکست کے بعد سیاسی جماعت نے قیادت ’’AI‘‘ مصنوعی ذہانت کو دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مصنوعی ذہانت ( اے آئی ) تیزی سے ان شعبوں میں داخل ہو رہی ہے جن کے بارے میں کبھی سوچا بھی نہیں گیا تھا۔ ابتدا ءمیں

انتخابات میں شکست کے بعد ایشیائی ملک کی سیاسی پارٹی کا انوکھا فیصلہ Read More »

یو اے ای

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں داخلے کے خواہشمندوں کیلئے نئی شرط عائد

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں داخلے کے اجازت نامے کے خواہشمندوں کیلئے ایک نئی شرط عائد کی گئی ہے، جس کے تحت اب درخواست دہندگان کو اپنے پاسپورٹ کے بیرونی کور پیج کی کاپی جمع کرانی ہوگی ۔ اس نئے ضابطے کو اماراتی حکام نے فوری طور پر نافذ کیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں داخلے کے خواہشمندوں کیلئے نئی شرط عائد Read More »

امریکی صدر ٹرمپ اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ملاقات وائٹ ہاؤس میں ہوگی

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان باضابطہ ملاقات آج وائٹ ہائوس میں ہوگی۔ وزیراعظم کے ساتھ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر حکام بھی ملاقات میں شریک ہونگے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، علاقائی، عالمی امور ، افغانستان، خطے کی صورتحال، انسداد دہشت گردی کے

امریکی صدر ٹرمپ اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ملاقات وائٹ ہاؤس میں ہوگی Read More »