Uncategorized

آزاد کشمیر میں بیوروکریسی کی حکمرانی، وزرائے اعظم بے بس! غلام مصطفیٰ لالہ

معروف سوشل ایکٹیویسٹ غلام مصطفیٰ لالہ نے آزاد کشمیر کی بیوروکریسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ “بیوروکریسی بادشاہ ہے، ان کی مرضی ہو تو منصوبوں کو تاخیر میں ڈال دیں یا مکمل طور پر ختم کر دیں۔ ان کا کام صرف نقص نکالنا ہے اور انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔” انہوں نے […]

آزاد کشمیر میں بیوروکریسی کی حکمرانی، وزرائے اعظم بے بس! غلام مصطفیٰ لالہ Read More »

مظفرآباد میں خواتین کے لیے مخصوص مارکیٹ قائم، پردہ دار خواتین کے لیے کاروباری موقع

مظفرآباد میں پہلی رمضان المبارک کو ایک منفرد مارکیٹ کا آغاذ کیا گیا ہے، جو مکمل طور پر خواتین کے لیے مخصوص ہے۔ “سسٹر سینٹر” کے نام سے قائم یہ مارکیٹ ایک یتیم بہن بھائی نے اپنی مدد آپ کے تحت شروع کی جس کا مقصد خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنا اور انہیں معاشی

مظفرآباد میں خواتین کے لیے مخصوص مارکیٹ قائم، پردہ دار خواتین کے لیے کاروباری موقع Read More »

یوم پاکستان ،آزاد کشمیر کے داخلی دروازے کوہالہ میں یادگاری دیوار کا افتتاح،پرچم کشائی کی گئی

کوہالہ ( کشمیر ڈیجیٹل)یوم پاکستان کے موقع پر آزاد کشمیر کے داخلی دروازے کوہالہ پر جھنڈا لہرایا گیا اور تحریک آزادی کشمیر کے ہیروز کی یاد میں ایک یادگاری دیوار کا افتتاح کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر آزاد کشمیر کے کوہالہ انٹری پوائنٹ پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس

یوم پاکستان ،آزاد کشمیر کے داخلی دروازے کوہالہ میں یادگاری دیوار کا افتتاح،پرچم کشائی کی گئی Read More »

اوڑی کے نوجوانوں کی لاشیں کمان پُل پر بھارتی حکام کے حوالے، ورثا غم سے نڈھال

چکوٹھی(کشمیر ڈیجیٹل ،مسعود عباسی):مقبوضہ کشمیر کے علاقے اوڑی بسگراں سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں 22 سالہ یاسر اور 20 سالہ عاسیہ بانو کی لاشیں دریائے جہلم میں بہہ کر آزاد کشمیر کے علاقے چناری کے قریب پہنچ گئی تھیں جہاں مقامی انتظامیہ نے ان کی شناخت کے بعد آج کمان پُل چکوٹھی کے مقام

اوڑی کے نوجوانوں کی لاشیں کمان پُل پر بھارتی حکام کے حوالے، ورثا غم سے نڈھال Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کے نام پر پوڈ کاسٹ کے جھوٹ پر مبنی نقاط سوشل میڈیا کے مختلف فورمز پر وائرل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر ڈیجیٹل کے نام سےمنسلک کرکے پوڈ کاسٹ کے جھوٹ پر مبنی نقاط سوشل میڈیا کے مختلف فورمز پر وائرل کئے جارہے ہیں جس کا کشمیر ڈیجیٹل کیساتھ کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ چند شرپسند عناصر کشمیری ڈیجیٹل کیخلاف پروپیگنڈا کرکے ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے

کشمیر ڈیجیٹل کے نام پر پوڈ کاسٹ کے جھوٹ پر مبنی نقاط سوشل میڈیا کے مختلف فورمز پر وائرل Read More »

چیمپئنز ٹرافی فائنل: نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس اہم میچ  میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹیم تیار ہے اور

چیمپئنز ٹرافی فائنل: نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

پاک فوج کے تعاون سے محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے ریشیاں لیپا روڈ کی بحالی کا مشکل مشن کامیابی سے مکمل کر لیا

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)ریشیاں لیپہ روڈ سے برف ہٹانے کا مشکل مشن، پاک فوج اور محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے کامیابی سے مکمل کر لیا وادی لیپہ کو ملک کے دیگر علاقوں سے ملانے والی ریشیاں لیپہ روڈ حالیہ برفباری کے باعث شدید متاثر ہوئی۔ شدید برفباری کے نتیجے میں جہاں کئی مقامات پر برفانی تودے

پاک فوج کے تعاون سے محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے ریشیاں لیپا روڈ کی بحالی کا مشکل مشن کامیابی سے مکمل کر لیا Read More »

میرپور انتظامیہ نے بغیر این او سی کام کرنیوالی16 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز سیل کر دیں

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر آفس میرپور کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ میرپور میں 16 مختلف پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے دفاتر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ یا نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ہونے پر سیل کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض کی جانب سے بدھ کے روز حکم نامہ جاری

میرپور انتظامیہ نے بغیر این او سی کام کرنیوالی16 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز سیل کر دیں Read More »

مظفر آباد میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن شروع، 33 کو تحصیل بدر کردیا گیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) رمضان المبارک میں بھکاریوں کے خلاف دفعہ 144 نافذ کردیا گیا،مظفر آبا سٹی اور گڑھی دوپٹہ میں ایکشن لیتے ہوئے 33 بھکاریوں کو گرفتار کرکے تحصیل بدر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دوران رمضان المبارک انٹری پوائنٹس سے بھکاریوں کو داخل ہونے سے روکنے کیلئے ایس ایچ اوز کو ہدایت دی جاچکی

مظفر آباد میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن شروع، 33 کو تحصیل بدر کردیا گیا Read More »

کمشنر مظفر آباد کا نرخ بڑھانے سے صاف انکار، دکانداروں کی ہڑتال ختم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفر آبادمسعودا لرحمان کے کہنے پر دکانداروں نے ہڑتال ختم کردی،مسعودا لرحمان نے کہا کہ رمضان المبارک میں گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ممکن نہیں ہے۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن سےمٹن مارکیٹ کے تاجروں محمد حفیظ میر ، سید یاسر شاہ ، ذکیر عباسی، راجہ صابر، محمد عارف، مشتاق عباسی، محمد

کمشنر مظفر آباد کا نرخ بڑھانے سے صاف انکار، دکانداروں کی ہڑتال ختم Read More »

Scroll to Top