ٹیکنالوجی

کشمیر کے نوجوان نے شمسی توانائی سے چلنے والی کار تیار کر لی

سرینگر کے نوجوان بلال احمد میر نے 14 سال کی انتھک محنت کے بعد شمسی توانائی سے چلنے والی کار تیار کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرینگر سے تعلق رکھنے والے بلال نے 1950 کی دہائی سے لے کر اب تک مختلف لگژری کاروں کے ڈیزائن کا مطالعہ کیا اور جدید تکنیکی عناصر […]

کشمیر کے نوجوان نے شمسی توانائی سے چلنے والی کار تیار کر لی Read More »

فنڈدفاعی فرم اینڈوریل28 بلین ڈالرتک بڑھ سکتی ہے

ذرائع نے بتایا کہ اے آئی سے چلنے والا دفاعی اسٹارٹ اپ اینڈوریل انڈسٹریز ایک نئے فنڈنگ راؤنڈ کے لیے بات چیت کر رہا ہے جس سے پالمر لکی کی قائم کردہ کمپنی کی قیمت $28 بلین تک بڑھ سکتی ہے۔ ٹیک ارب پتی پیٹر تھیل بانی فنڈ راؤنڈ کی قیادت کرنے کیلئے تیار ہے،

فنڈدفاعی فرم اینڈوریل28 بلین ڈالرتک بڑھ سکتی ہے Read More »

سوزوکی نے اپنا پہلا الیکٹرک اسکوٹر “ای-ایکسس” متعارف کروا دیا

سوزوکی موٹر کارپوریشن نے اپنے پہلے بیٹری الیکٹرک اسکوٹرای-ایکسس کی رونمائی کر دی ہے۔ یہ اسکوٹر خاص طور پر شہر میں آسان اور آرام دہ سفر کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ سوزوکی کی جانب سے ای-ایکسس اسکوٹر کو بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والی بھارت موبیلٹی گلوبل ایکسپو  2025میں پیش کیا گیا۔

سوزوکی نے اپنا پہلا الیکٹرک اسکوٹر “ای-ایکسس” متعارف کروا دیا Read More »

بینک الفلاح کی جانب سے آئی فون 16 سیریز پر اقساطی آفر کا اعلان

بینک الفلاح نے اپنے صارفین کے لیے ایک شاندار آفر کا اعلان کیا ہےجس کے تحت جدید ترین آئی فون 16 سیریز کے تمام ماڈلز کو آسان اقساط پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ یہ پیشکش 3 سے 12 ماہ کی اقساط پر صفر فیصد مارک اپ کے ساتھ دستیاب ہے جبکہ 18 سے 36

بینک الفلاح کی جانب سے آئی فون 16 سیریز پر اقساطی آفر کا اعلان Read More »

سام سنگ ایس 25 سیریز نے پری آرڈر بکنگ میں نیا ریکارڈ بنا لیا

کوریا: ٹیکنالوجی کمپنی سام سانگ نے جنوری کے آخری دنوں میں گلیکسی ایس 25 کی رونمائی کی اور فوراً ہی عالمی سطح پر پری آرڈر بُکنگ شروع کر دی۔کورین کمپنی کیلئے ملکی مارکیٹ کی کیا اہمیت ہے اس کی جھلک کمپنی کی جانب سے ایس 25 سیریز کے پری آرڈر کے حوالے سے بنائے جانے

سام سنگ ایس 25 سیریز نے پری آرڈر بکنگ میں نیا ریکارڈ بنا لیا Read More »

آئی فون SE 4 کی تصاویر لیک: نیا ڈیزائن اور جدید فیچرز سامنے آگئے

ایپل کے متوقع آئی فون SE 4 کی حالیہ لیک شدہ تصاویر نے صارفین میں دلچسپی بڑھا دی ہے، جن سے اس کے ڈیزائن اور ممکنہ فیچرز کے بارے میں اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ آئی فون SE 4 تصاویر کے مطابق یہ نیا ماڈل آئی فون 14 سے مشابہہ ہوگا اور اس میں پہلی

آئی فون SE 4 کی تصاویر لیک: نیا ڈیزائن اور جدید فیچرز سامنے آگئے Read More »

چینی اے آئی ایپ ڈیپ سیک نے دنیا کو حیران کر دیا

چینی ساختہ مصنوعی ذہانت (AI) ماڈل ڈیپ سیک نے ریلیز کے بعد ایپل اسٹور پر ڈاؤن لوڈز کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا جس سے سرمایہ کار حیرت زدہ اور کچھ ٹیکنالوجی کمپنیوں کے اسٹاکس متاثر ہوئے۔ یہ ایپ 20 جنوری کو لانچ کی گئی اور جلد ہی اے آئی ماہرین کی توجہ

چینی اے آئی ایپ ڈیپ سیک نے دنیا کو حیران کر دیا Read More »

اب موبائل سگنلز کی ضرورت ختم، نیا سیٹلائٹ نظام دنیا بدلنے کو تیار

ایلون مسک کی اسپیس ایکس کی جانب سے’ڈائریکٹ ٹو سیل‘ نامی سیٹلائٹ سروس کے ذریعے صارفین آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز سے زمین کے کسی بھی کونے سے کہیں بھی کال کر سکیں گے۔ یہ جدید سیٹلائٹ سروس اسمارٹ فونز کو کسی اضافی تبدیلی کے بغیر استعمال کے قابل بناتی ہے بشرطیکہ ڈیوائس میں

اب موبائل سگنلز کی ضرورت ختم، نیا سیٹلائٹ نظام دنیا بدلنے کو تیار Read More »

آئی فون 17بڑی تبدیلی کےساتھ، تصاویر لیک

گزشتہ ماہ آئی فون 17 کی تصویر لیک ہوئی تھی جس کی پشت پر روایتی چوکور کٹ آؤٹ کے بجائے وائزر دکھایا گیا تھا۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 پرو کی تصاویر مسلسل لیک ہو رہی ہیں۔ گزشتہ ماہ مبینہ جب آئی فون 17 پرو کی تصاویر لیک ہوئیں تھیں

آئی فون 17بڑی تبدیلی کےساتھ، تصاویر لیک Read More »

Scroll to Top