ٹیکنالوجی

آئی فون ایکس فولڈ پاکستان میں دستیاب،قیمت تین لاکھ 50 ہزار روپے متوقع

اسمارٹ فونز کی دنیا میں ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایپل کا نیا فولڈایبل اسمارٹ فون ایپل آئی فون ایکس فولڈ جلد متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ پاکستان میں اس کی متوقع قیمت 3 لاکھ 50 ہزار روپے جبکہ عالمی سطح پر تقریباً 2 ہزار 258 امریکی ڈالر ہوگی۔ یہ نیا ماڈل فولڈایبل ٹیکنالوجی […]

آئی فون ایکس فولڈ پاکستان میں دستیاب،قیمت تین لاکھ 50 ہزار روپے متوقع Read More »

ڈکی بھائی لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار، سائبر کرائم ایجنسی کا مقدمہ درج

(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی بیرونِ ملک سے وطن واپس پہنچے تھے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر امیگریشن کاؤنٹر پر ان کا پاسپورٹ ہِٹ ہونے پر حکام نے

ڈکی بھائی لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار، سائبر کرائم ایجنسی کا مقدمہ درج Read More »

ایکس پر نئی سہولت، اب تصویر بدلے گی ویڈیو میں

(کشمیر ڈیجیٹل) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) نے صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی ہے جس کے ذریعے محض ایک تصویر کو فوراً ویڈیو میں بدلا جاسکتا ہے۔ یہ فیچر کمپنی کے ذیلی اے آئی ٹول Grok AI کے تحت متعارف کرایا گیا ہے اور ابتدائی طور پر صرف آئی فون (iOS) صارفین

ایکس پر نئی سہولت، اب تصویر بدلے گی ویڈیو میں Read More »

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ فعال،ہائی ریزولوشن تصاویر بھیجنا شروع کردیں

اسلام آباد: پاکستان اسپیس اینڈ اپر اٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے کہا ہے کہ پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے زمین کے مدار میں فعال ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائٹ 31 جولائی 2025 کو چین کے ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے بھیجا گیا تھا اور کامیاب لانچ کے بعد سیٹلائٹ نے گراؤنڈ اسٹیشنز

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ فعال،ہائی ریزولوشن تصاویر بھیجنا شروع کردیں Read More »

اب دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ،چند منٹوں میں ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کریں

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) چند منٹوں میں ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ سامنے آگیا ، اس کے لیے کسی دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا شاختی کارڈ، ب فارم، فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکٹ سے متعلق معلومات تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ڈی میٹیریلائزڈ آئی

اب دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ،چند منٹوں میں ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کریں Read More »

یوٹیوبر سید باسط علی اور پاک فوج کے تعاون سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول لیپہ میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح

(کشمیر ڈیجیٹل)لیپہ کے سب سے بڑے یوٹیوبر سید باسط علی نے پاک فوج کے تعاون سےگورنمنٹ بوائز ہائی سکول لیپہ کے طلبہ کے لیے کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا ہے۔ وادیٔ لیپہ کے رہائشی باسط علی نے اس سے قبل بھی علاقے میں سینکڑوں ڈسٹ بنز فراہم کیے اور ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی نصب

یوٹیوبر سید باسط علی اور پاک فوج کے تعاون سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول لیپہ میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح Read More »

رتی گلی میں کل رات سے پھنسے 800 سے زائد سیاحوں کا کامیاب ریسکیو آپریشن مکمل ہو گیا، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ وادی نیلم کے سیاحتی مقام رتی گلی میں کل رات سے پھنسے آٹھ سو سے زائد سیاحوں کو کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد محفوظ مقام نیلم دواریاں منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ آزادکشمیر کی تاریخ کا ایک بڑا ریسکیو آپریشن تھا، جس

رتی گلی میں کل رات سے پھنسے 800 سے زائد سیاحوں کا کامیاب ریسکیو آپریشن مکمل ہو گیا، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

دہشتگردوں کے سوشل میڈیا اکائونٹس کیخلاف بڑا کریک ڈائون، 850 سے زائد اکاونٹس رپورٹ، سینکڑوں بلاک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) دہشتگردوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا، جس میں 850 سے زائد اکاؤنٹس رپورٹ اور سیکڑوں بلاک کردیے گئے ہیں۔ حکومت نے آن لائن دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے مختلف عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کالعدم تنظیموں کے سیکڑوں

دہشتگردوں کے سوشل میڈیا اکائونٹس کیخلاف بڑا کریک ڈائون، 850 سے زائد اکاونٹس رپورٹ، سینکڑوں بلاک Read More »

ورک فرام ہوم ویزاکی پیشکش کرنیوالے 10 بہترین ممالک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ورک فرام ہوم کے خواہشمند افراد کو ڈیجیٹل نوماڈ ویزا فراہم کرنے والے 10 بہترین ممالک کی فہرست۔ ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال اور ریموٹ ورک کے رجحان کے باعث دنیا بھر میں “ڈیجیٹل نومیڈ” کا تصور تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ وہ افراد جو کسی ایک جگہ محدود رہنے

ورک فرام ہوم ویزاکی پیشکش کرنیوالے 10 بہترین ممالک Read More »

ایپل کا سستا ترین میک بک اور جدید اسمارٹ گلاسز متعارف کرانے کا منصوبہ

(کشمیر ڈیجیٹل) ایپل آئندہ برسوں میں دو بڑے پروڈکٹس لانچ کرنے جا رہا ہے، جن میں ایک کم قیمت میک بک اور 2027 میں پیش کیے جانے والے اسمارٹ گلاسز شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کم قیمت میک بک کی بڑے پیمانے پر پیداوار 2025 کی چوتھی سہ ماہی کے اختتام یا 2026 کی

ایپل کا سستا ترین میک بک اور جدید اسمارٹ گلاسز متعارف کرانے کا منصوبہ Read More »