آزادکشمیر سمیت مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، لوگوں میں خوف وہراس،شدت 6.3 ریکارڈ
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، لاہور سمیت مختلف علاقوں میں رات نو بجے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے ۔ شدید زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ لوگوں کی بڑی تعداد گھروں اور دفاتر سے کلمہ پڑھتے ہوئے نکل آئی ۔ ذرائع کے مطابق آزادکشمیر کے مختلف علاقے حویلی ، […]
آزادکشمیر سمیت مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، لوگوں میں خوف وہراس،شدت 6.3 ریکارڈ Read More »








