پی ایس ایل کا 9 روز بعد آج سے دوبارہ آغاز، راولپنڈی میں اہم مقابلہ ہوگا
اسلام آباد:نو روز کے وقفے کے بعد ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹائٹل کی دوڑ آج (ہفتے ) سے دوبارہ شروع ہونے جا رہی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اہم مقابلے کا آغاز بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی اور ڈیوڈ وارنر کی کراچی کنگز کے درمیان ہوگا۔ گزشتہ […]
پی ایس ایل کا 9 روز بعد آج سے دوبارہ آغاز، راولپنڈی میں اہم مقابلہ ہوگا Read More »