پی ایس ایل، ٹیموں نے بقیہ میچز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرستیں تیارکر لیں
اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں۔جنوبی افریقا کے رائیلی روسو اور نیوزی لینڈکے فن ایلن نے بقیہ میچز کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے دنیش چندی مل اورا وشکا فرنینڈو کو بھی سائن […]
پی ایس ایل، ٹیموں نے بقیہ میچز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرستیں تیارکر لیں Read More »