کھیل

سلمان آغا

ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں ، فائنل میں بھارت کو ہرائیں گے : کپتان سلمان آغا

ابوظہبی (کشمیر ڈیجیٹل ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے بنگلہ دیش سے جیتنے کے بعد ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش سے میچ کھیلنے کے بعد ا نہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بنگلادیش کے خلاف کامیابی کے بعد ٹیم کی مجموعی […]

ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں ، فائنل میں بھارت کو ہرائیں گے : کپتان سلمان آغا Read More »

ہٹیاں بالا: مرحوم راجہ عزیز خان کرکٹ ٹورنامنٹ ،ساون ٹائیگر کو شکست، گرائونڈ الیون نے میدان مار لیا،

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ نے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ،مستقبل کے معمارہیں،کسی بھی منفی سرگرمی میں حصہ لینے کے بجائے اپنی توانائی کو مثبت سمت میں استعمال کریں تو معاشرہ ترقی و خوشحالی کی راہوں پر گامزن اور کوئی طاقت آزاد

ہٹیاں بالا: مرحوم راجہ عزیز خان کرکٹ ٹورنامنٹ ،ساون ٹائیگر کو شکست، گرائونڈ الیون نے میدان مار لیا، Read More »

ایشیا کپ سپر فور: پاکستان، بنگلہ دیش آج آمنے سامنے، شاہین آفریدی کا بڑا دعویٰ!

(کشمیر ڈیجیٹل) ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش مدمقابل ہوں گے، میچ رات ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ شاہین شاہ آفریدی نے اہم بیان دے دیا۔ پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کا ہدف ایشیا کپ ٹائٹل ہے، فائنل

ایشیا کپ سپر فور: پاکستان، بنگلہ دیش آج آمنے سامنے، شاہین آفریدی کا بڑا دعویٰ! Read More »

یونس خان

یونس خان نے قومی کرکٹرز کو اہم مشورہ دے دیا

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )اپنے دور کے معروف بیٹر اورسابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی سیاست سے دور رہ کر صرف ٹیم اور ملک کے لیے کھیلیں ۔ ٹیم میں مستقل مزاجی کا فقدان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یونس

یونس خان نے قومی کرکٹرز کو اہم مشورہ دے دیا Read More »

شاہین آفریدی

بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم ، ایشیا کپ کا ٹائٹل یقیناً جیتیں گے : شاہین آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کاکہنا ہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم یقینی طور پرہم ہی فتح سمیٹیں گے ۔ دبئی میں پریس کانفرنس میں گفتگو کے دوران شاہین آفریدی نے کہا کہ ٹیم کی نظریں ٹائٹل پر ہیں اور پلیئرجیت کے لیے بھرپور

بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم ، ایشیا کپ کا ٹائٹل یقیناً جیتیں گے : شاہین آفریدی Read More »

ایشیا کپ سپر 4: پاکستان کی سری لنکا پر 5 وکٹوں سے فتح

ابوظبی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔ اس فتح کے ساتھ گرین شرٹس نے 2 قیمتی پوائنٹس سمیٹ کر فائنل میں رسائی کی امیدیں برقرار رکھیں۔ سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 134 رنز کا

ایشیا کپ سپر 4: پاکستان کی سری لنکا پر 5 وکٹوں سے فتح Read More »

صاحبزادہ فرحان

ٹی 20 کرکٹ میں صاحبزادہ فرحان نے بڑا کارنامہ انجام دیدیا

  (کشمیر ڈیجیٹل )قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹرصاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ۔ ٹی 20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں صاحبزادہ فرحان 15 گیندوں پر 24 رنز بنا کرآؤٹ ہوئے تاہم اس سے قبل ہی وہ کیلنڈر ایئر میں 1500 رنز مکمل کرچکے تھے ۔

ٹی 20 کرکٹ میں صاحبزادہ فرحان نے بڑا کارنامہ انجام دیدیا Read More »

پی سی بی کا ملک گیر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے کھلاڑیوں کی تلاش کے لئے ملک بھر کے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس پروگرام کا افتتاح کیا، ٹرافی کی رونمائی کی اور ٹیموں میں کٹ بیگز تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ

پی سی بی کا ملک گیر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز Read More »

ایشیا کپ: پاکستان اور سری لنکا آج اہم مقابلے میں آمنے سامنے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کا تیسرا اہم میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس دبئی سے ابوظبی پہنچ چکے ہیں جہاں وہ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔ پیر کو قومی ٹیم نے آرام کیا، تاہم آج کے میچ کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے

ایشیا کپ: پاکستان اور سری لنکا آج اہم مقابلے میں آمنے سامنے Read More »

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں5اکتوبر کوپھر مدمقابل ہونگی

مینز ٹیم کے بعد اب پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیم بھی کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے ہوں گی، 5 اکتوبرکو یہ مقابلہ سری لنکا کے شہر کولمبو میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں ہوگا جس کے لیے قومی ویمنز ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی۔ آئی سی سی ویمنز ون

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں5اکتوبر کوپھر مدمقابل ہونگی Read More »

Scroll to Top