شہر اقتدار مظفرآباد میں بائیکیا رائڈرز کی تنظیموں نے انتظامیہ کو ماموں بنا ڈالا
شہر اقتدار مظفرآباد میں بائیکیا رائڈرز کی تنظیموں نے انتظامیہ کو ماموں بنا ڈالا۔پیلے ہیلمٹ کی مفت فراہمی جھوٹ کا پلندہ نکلی۔ رجسٹریشن کے نام پر 1500جبکہ پیلا ہیلمٹ تین ہزار سے پانچ ہزار میں فروخت کیا جانے لگا۔ سونے پر سہاگہ بائیکیا تنظیم کے اوباشوں نے پولیس کی زمہ داریاں سنبھال لیں۔سبز ہیلمٹ پہن […]
شہر اقتدار مظفرآباد میں بائیکیا رائڈرز کی تنظیموں نے انتظامیہ کو ماموں بنا ڈالا Read More »







