کشمیر ڈیجیٹل

bilawal

مودی سرکار خوف کا شکار،بلاول بھٹو کا ایکس اکائونٹ بھی بلاک کردیا

مودی حکومت نے پہلگام کے جھوٹے فلیگ آپریشن کے بعد گھبراہٹ میں بلاول بھٹو زرداری کا ہندوستان میں ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مودی حکومت نے بھارت میں پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو ایکس کا اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان […]

مودی سرکار خوف کا شکار،بلاول بھٹو کا ایکس اکائونٹ بھی بلاک کردیا Read More »

kashmiri talking kashmir digital

پاک فوج اور عوام متحد ہیں ،کوئی بھی ایڈونچر کیا گیا تو منہ توڑ جواب ملے گا، کشمیری عوام پرعزم

مظفر آباد،سدہنوتی، لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل )بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کر کے بغیر کسی ثبوت کے الزام پاکستان پر لگا دیا ،اس کے بعد سے بھارت کی طر ف سے ہر روز نئی چال چلی جارہی ہے لیکن ہندوستان ہر جگہ رسوا ہورہا ہے ۔ بھارتی سرکار اور میڈیا دونوں ایک ساتھ ہر جگہ

پاک فوج اور عوام متحد ہیں ،کوئی بھی ایڈونچر کیا گیا تو منہ توڑ جواب ملے گا، کشمیری عوام پرعزم Read More »

raja farooq haider

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر 7 مئی کو وادی لیپہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل ،جی ایم بخاری) سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان 7 مئی بروز بدھ اپنے حلقہ انتخاب وادی لیپہ کے ایک روزہ دورے پر پہنچیں گے۔ اس دوران وہ جماعتی عہدیداران اور کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے اور وادی کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ذرائع

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر 7 مئی کو وادی لیپہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے Read More »

fadral cabnet

وفاقی وزراکی تنخواہ 2 لاکھ 18 ہزار سے بڑھا کر5 لاکھ 19 ہزار کر دی گئی

 وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں کو قومی اسمبلی کے ارکان کے برابر کر دیا ہے ،صدر آصف علی زرداری نے اس سلسلے میں تنخواہوں اور مراعات کے ایکٹ 1975” میں ترمیم کے لیے ایک آرڈیننس جاری کیا ہے ۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق اس آرڈیننس کے تحت وفاقی وزراء

وفاقی وزراکی تنخواہ 2 لاکھ 18 ہزار سے بڑھا کر5 لاکھ 19 ہزار کر دی گئی Read More »

Pakistani Ambassador

ا پنی سرحدوں کے دفاع کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے،پاکستانی سفیر

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے بھارت کے خلاف اپنے دفاع میں جوہری اور روایتی دونوں قوتوں کو استعمال کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ پہلگام جھوٹے جھنڈے کے بعد بھارت نے پاکستان پر بغیر کسی ثبوت کے الزام لگایا جس کی پاکستان نے ٹھوس شواہد کے ساتھ تردید کی ہے۔ بھارت نے بغیر کسی

ا پنی سرحدوں کے دفاع کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے،پاکستانی سفیر Read More »

باغ کے ہونہار طالب علم کی بڑی کامیابی: تعلیم کے میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کی!

باغ: زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی! ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم سید حسان علی ابصار نے اپنی قابلیت اور محنت سے پورے علاقے کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب گروپ آف کالجز کے زیراہتمام ہونے والے تعلیمی مقابلے میں شرکت کرنے

باغ کے ہونہار طالب علم کی بڑی کامیابی: تعلیم کے میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کی! Read More »

لیپہ ویلی کے عوام کا پہلگام آپریشن کے خلاف مظاہرہ، پاک فوج کی بروقت کارروائی کو خراج تحسین

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) لیپہ ویلی آزاد کشمیر کے عوام نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے خلاف مظفرآباد سینٹرل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں شرکاء نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پہلگام حملے کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف

لیپہ ویلی کے عوام کا پہلگام آپریشن کے خلاف مظاہرہ، پاک فوج کی بروقت کارروائی کو خراج تحسین Read More »

وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج سیاسی قیادت کو اہم بریفنگ دینگے

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی اعلیٰ سیاسی قیادت کو آج ایک غیر معمولی بریفنگ دی جائے گی۔ بریفنگ میں قومی سلامتی، دفاعی حکمت عملی اور سفارتی محاذ پر پیش رفت پر تفصیل سے روشنی ڈالی جائے گی۔ یہ اہم اجلاس سیاسی قیادت کو یکجا کرنے اور قومی بیانیے کو مضبوط

وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج سیاسی قیادت کو اہم بریفنگ دینگے Read More »

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستانیوں کا احتجاج: جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کا عزم

لندن: بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا جس میں بھارت کو خبردار کیا گیا کہ اگر اُس نے پاکستان پر جارحیت کی کوشش کی تو اسے فروری 2019 جیسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ احتجاج میں شریک مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت کسی بھی دہشت

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستانیوں کا احتجاج: جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کا عزم Read More »

کوٹلی میں افسوسناک واقعہ: گیارہ ہزار کے وی تاروں سے کرنٹ لگنے پر کمسن طالبہ بری طرح زخمی

کوٹلی کے نواحی علاقے ناڑ میں بجلی کی خطرناک اور نیچے جھکی ہوئی ہائی وولٹیج تاروں نے ایک معصوم زندگی کو شدید نقصان پہنچایا۔ اسکول سے چھٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے ایک کمسن طالبہ کو زمین کے قریب جھولتی ہوئی 11 ہزار کے وی کی مین لائن کی تاروں سے کرنٹ لگ گیا، جس

کوٹلی میں افسوسناک واقعہ: گیارہ ہزار کے وی تاروں سے کرنٹ لگنے پر کمسن طالبہ بری طرح زخمی Read More »