مجسٹریٹ مظفرآباد نے بغیر تحقیقات فیروزن فوڈ کمپنی کو30 لاکھ کا نقصان پہنچایا،ڈیلر شاہ مہران خان
مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل )مجسٹریٹ بلدیہ مظفرآباد سردار عمران نے فیروزن فوڈ کمپنی کی گاڑی کو روک کر بغیر تحقیق کے 30 لاکھ سے زائد مالیت کا نقصان اٹھانا پڑا اوپر سے دھمکیاں بھی دی جاتی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار فیروزن فوڈ کمپنی جہلم ویلی کے ڈیلر شاہ مہران خان ،مالک فیروزن فوڈ کمپنی ڈرائیور تاج […]









