کشمیر ڈیجیٹل

گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے والے چرواہےکیلئے بڑے انعام کا اعلان

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دے کر سیکڑوں افراد کی جان بچانے والے چرواہے کیلئے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ غذر میں گلیشیئر ٹوٹنے کی بروقت اطلاع دینے والے چرواہے وصیت خان کے لیے ڈی آئی جی پولیس کی جانب سے 10ہزار روپےانعام کا اعلان کیا گیا۔ […]

گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے والے چرواہےکیلئے بڑے انعام کا اعلان Read More »

40 ارب روپے کرپشن سکینڈل نئے موڑ میں داخل، 5اہم گرفتاریاں

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے کوہستان میں 40 ارب روپے کے میگا کرپشن کیس میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے مزید 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار افراد میں 2 سابق بینک منیجرز اور اکاؤنٹنٹ جنرل (اے جی) آفس کے ایک سینیئر آڈیٹر بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیس میں

40 ارب روپے کرپشن سکینڈل نئے موڑ میں داخل، 5اہم گرفتاریاں Read More »

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقدہوا

(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں زرداری ہاؤس کے اندر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس پارلیمانی لیڈر سردار یعقوب خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں رہنما پیپلز پارٹی چوہدری محمد ریاض نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد یسین،

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقدہوا Read More »

بنگلا دیش نے پاکستانی حکام کے لیے ویزا شرط ختم کردی

(کشمیر ڈیجیٹل)بنگلا دیش نے نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی مرتبہ پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کر دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد دونوں ممالک کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد بغیر ویزا کے ایک دوسرے کے ملک کا سفر کر سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوبیل

بنگلا دیش نے پاکستانی حکام کے لیے ویزا شرط ختم کردی Read More »

مظفرآباد میں اے ٹی ایم کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا شخص گرفتار

(کشمیر ڈیجیٹل)عرصہ دراز سے شہریوں کو اے ٹی ایم مشینوں پر لوٹنے والا شخص بالآخر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اویس میر، سکنہ سنڈھ گلی، کو تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایچ او سٹی وجاہت کاظمی کے مطابق یہ شخص شہریوں کو اے ٹی ایم میں جاتے

مظفرآباد میں اے ٹی ایم کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا شخص گرفتار Read More »

سنسان جنگل میں پھنسے سیاح پاک فوج نے رات گئے ریسکیو کرلیے

(کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ سے مظفرآباد آنے والے چار سیاح رات گئے راستے میں پھنس گئے جنہیں پاک فوج نے بروقت ریسکیو کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق رات تقریباً ساڑھے بارہ بجے شیڑ گلی روڈ نمبر 13 پر سیاحوں کی گاڑی اچانک خراب ہو گئی۔ گاڑی میں چار مسافر سوار تھے جو لیپہ سے مظفرآباد جا

سنسان جنگل میں پھنسے سیاح پاک فوج نے رات گئے ریسکیو کرلیے Read More »

مظفرآباد میں گرفتار بھارتی جاسوس سے متعلق اہم انکشانات وتفصیلات سامنے آگئیں

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں گرفتار بھارتی جاسوس کو عدالتی حکم پر جیل منتقل کردیاگیاہے جبکہ ملزم کے حوالے سے اہم انکشافات وتفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عبید کے والدین مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کر کے آزاد کشمیر آئے تھے اور راولاکوٹ کے نواح میں رہائش

مظفرآباد میں گرفتار بھارتی جاسوس سے متعلق اہم انکشانات وتفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ہائیکورٹ سے نکالے گئے سفارشی ملازمین کو سپریم کورٹ کاحکم امتناع دینے سے انکار

مظفرآباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے ہائیکورٹ سے نکالے گئے ملازمین کو حکم امتناع دینے سے انکار کرتے ہوئے ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ ہائیکورٹ سے نکالے گئے ملازمین ہائیکورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کرتے ہوئے حکم امتناع دینے کی درخواست کی تھی جس کی سماعت چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان

ہائیکورٹ سے نکالے گئے سفارشی ملازمین کو سپریم کورٹ کاحکم امتناع دینے سے انکار Read More »

ملک ریاض اور ان کی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع، طلبی کے نوٹس جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک ریاض اور ان کی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کرنے کیلئے نیب نے ملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض ان کے بیٹے علی ریاض اور دیگر ساتھیوں خلیل الرحمان، محمد اسحاق اور عامر رشید

ملک ریاض اور ان کی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع، طلبی کے نوٹس جاری Read More »

لاہور: چالان سے تنگ شہری بجلی کے ہائی وولٹیج کھمبے پر چڑھ گیا،ویڈیو وائرل

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھاری بھرکم ٹریفک چالان سے تنگ شہری بجلی کھمبے پر چڑھ گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نیلے رنگ کی شلوار قمیض پہنا شہری بجلی کے ہائی وولٹیج کھمبے پر چڑھا ہوا دکھائی دے رہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ یہ واقعہ

لاہور: چالان سے تنگ شہری بجلی کے ہائی وولٹیج کھمبے پر چڑھ گیا،ویڈیو وائرل Read More »