مظفرآباد: پنجکوٹ میں قاتلانہ حملہ، نوجوان شدید زخمی
(کشمیر ڈیجیٹل)تھانہ پنجگراں کی حدود میں علاقے پنجکوٹ میں گزشتہ شب قاتلانہ حملے کی ایک سنگین واردات پیش آئی، جس میں ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، ساجد شبیر ولد محمد شبیر ساکن لڑی پنجکوٹ اپنے گھر واپس جا رہا تھا کہ اچانک چند نقاب پوش افراد نے اُس پر تیز دھار […]
مظفرآباد: پنجکوٹ میں قاتلانہ حملہ، نوجوان شدید زخمی Read More »









