اسلامی نظریاتی کونسل:رقوم کی ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس بارے حتمی رائے قائم کرلی
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلامی نظریاتی کونسل نے رقوم کی ٹرانزیکشن (transaction)پرودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قراردے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کونسل کا کہنا ہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس زیادتی کے مترادف ہے،کونسل نے رائے دی کہ انسانی دودھ ذخیرہ کرنے کے ادارے مخصوص شرائط کے تحت قائم کیے جا سکتے ہیں۔ دوسری جانب اسلامی نظریاتی کونسل […]
اسلامی نظریاتی کونسل:رقوم کی ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس بارے حتمی رائے قائم کرلی Read More »









