کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر دورہ : محمدشہباز شریف کے متوقع دورہ کے حوالے سےانتظامات کوحتمی شکل دیدی

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمدشہباز شریف کے متوقع دورہ کے حوالے سےانتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کے ہمراہ بھمبر رجانی کے مقام پر دانش سکول سائنس اینڈٹیکنالوجی سسٹم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔آزادکشمیر سطح پر دانش سکول سسٹم کا یہ پہلاپروجیکٹ ہے جسکادائرہ کار وسیع […]

آزاد کشمیر دورہ : محمدشہباز شریف کے متوقع دورہ کے حوالے سےانتظامات کوحتمی شکل دیدی Read More »

سسرالیوں نے اپنی بہو کو مبینہ طور پر زہر دے دیا، حالت تشویشناک

راولاکوٹ خصوصی نمائندہ ہجیرہ کی یونین کونسل سیراڑی میں سُسرالوں نے اپنی بہو کو مُبینہ طور پر ز ہر کھلا دیا۔لڑکی انتہائی سیریس حالت میں راولاکوٹ داخل لڑکی کے دو چھوٹے چھوٹے بچے بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہجیرہ کی یونین کونسل سیراڑی لوئر نمبل کے رہائشی سلیم ولد ممد دین جن کی بیٹی کی

سسرالیوں نے اپنی بہو کو مبینہ طور پر زہر دے دیا، حالت تشویشناک Read More »

صحافی معاشرے کی بہتری کیلئے اہم کردار اداکر سکتے ہیں،صدر آزاد کشمیر

صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ صحافی معاشرے کی بہتری کے لئے ایک اہم کردار اداکر سکتے ہیں۔ صحافی تحریک آزادی کشمیر کو اُجاگر کرنے کے لئے جہاں اپنے قلم کا استعمال کریں وہاں پر سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے ذریعے بھی اپنا رول اد ا کر سکتے ہیں۔

صحافی معاشرے کی بہتری کیلئے اہم کردار اداکر سکتے ہیں،صدر آزاد کشمیر Read More »

چوہدری انوارالحق سے سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران حلقے میں تعمیر وترقی کے پروجیکٹس سمیت سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا کہ حکومت کا ہدف عام آدمی کی

چوہدری انوارالحق سے سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »

raja farooq haider

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کا نئی قومی پالیسی کی تشکیل کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما راجہ فاروق حیدر خان نے مسئلہ کشمیر پر نئی قومی پالیسی کی تشکیل،مشاورت اور تجاویز کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔ کانفرنس ماہ فروری میں اسلام آباد میں ہوگی جس میں آزادکشمیر کی جملہ سیاسی قیادت، حریت کانفرنس کے ذمہ داران،سابق

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کا نئی قومی پالیسی کی تشکیل کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں سال 2025 کے سرکاری تعطیلات کا اعلان

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سال 2025 کے لیے سرکاری تعطیلات کی فہرست جاری کر دی ہے، جسے صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن کی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی، مذہبی اور خصوصی مواقع پر تعطیلات شامل ہوں گی، جن میں یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو، یوم

آزاد کشمیر میں سال 2025 کے سرکاری تعطیلات کا اعلان Read More »

Scroll to Top