کشمیر ڈیجیٹل

نادرا

نادرا نے آزاد جموں و کشمیر کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی، حکام نے افواہوں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور آزاد جموں و کشمیر حکومت کے حکام نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوے کہ شناختی کارڈز سے “Resident of AJK State” کا اسٹیٹس ہٹا دیا گیا ہے، بے بنیاد ہیں۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ افواہ پھیلائی گئی […]

نادرا نے آزاد جموں و کشمیر کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی، حکام نے افواہوں کو مسترد کر دیا Read More »

لائن آف کنٹرول پر واقع گاوں اکھوڑی کے عوام دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم

حویلی (عمربٹ سے)لائن آف کنٹرول پر واقع گاوں اکھوڑی کے مکین دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم۔ رابطہ سڑک کی عدم دستیابی اور صحت کی سہولیات ناپید ہونے سے شہری کسمپرسی  کی زندگی گزارنے پر مجبور۔ وی او : آزاد کشمیر کے پسماندہ ترین علاقے حویلی کے گاؤں اکھوڑی اور ڈھیری کے رہائشی

لائن آف کنٹرول پر واقع گاوں اکھوڑی کے عوام دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم Read More »

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیرکی سخت مذمت اور فوری ایکشن

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اس افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس سے مکمل رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انھوں نے واضح ہدایات جاری کی ہیں

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیرکی سخت مذمت اور فوری ایکشن Read More »

مظفر آباد، ہیرکٹلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، سیکڑوں قیمتی درخت خاکستر

آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آبادکے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ، ہیر کٹلی اور چہلہ بانڈی کے عقب میں واقع جنگل میں چیڑھ ، بیاڑ اور دیودار کے درخت خاکستر، آگ کے پھیلائو میں مسلسل اضافہ۔ ریاستی دارالحکومت کے نواحی علاقہ ہیر کٹلی اور چہلہ بانڈی کے عقب میں چیڑھ اور بیاڑ کے جنگلات

مظفر آباد، ہیرکٹلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، سیکڑوں قیمتی درخت خاکستر Read More »

شوکت جاوید میر کی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کی مذمت

مظفرآباد: ۔پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سکیرٹری اطلاعت شوکت جاوید میر کی کارکنان کے ہمرا پریس کانفرنس سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ قانون شکنی کی شدید الفاظ میں مذمت شام تک اگر ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو کل پورے آزاد کشمیر میں اجتجاج کی کال۔دیں گے مظفرآباد انوار الحق

شوکت جاوید میر کی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کی مذمت Read More »

سردار تنویر الیاس

انوارالحق پراعتماد کرنا میرا فیصلہ غلط ، حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنا ہوگا،سردار تنویر الیاس

پانیولہ(سٹاف رپورٹر)سابق وزیر اعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ انوار سرکار غیرآئینی عزائم کی تکمیل کو پروان چڑھا رہی ہے، ان اٹھارہ ، بیس ماہ میں جو نقصان ریاستی اداروں کو پہنچا اور ریاستی تشخص پامال ہوا اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ، یہ

انوارالحق پراعتماد کرنا میرا فیصلہ غلط ، حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنا ہوگا،سردار تنویر الیاس Read More »

سپیکراسمبلی لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد زخمی

مظفرآباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبر شمولتی پروگارم میں ککلیوٹ پہنچ گئے۔ سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلہ ہر فائرنگ دو افراد زخمی اطلاعات مظفرآباد اسپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر یونین کونسل چڑکپورہ وارڈ ککلیوٹ حلقہ کھاوڑہ شمولتی پروگرام میں شرکت کیلئے جا رہے تھے سیاسی مخالف جماعت سے سیکڑوں افراد پیپلز

سپیکراسمبلی لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد زخمی Read More »

آزاد کشمیر بھر میں بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کے لیے مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں

دارالحکومت مظفرآباد، وادی نیلم، کوٹلی، باغ،حویلی کہوٹہ اور میرپور سمیت دیگر شہروں میں مظاہرین نے بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا۔ ریلیوں کے دوران مظاہرین نے حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا اور عالمی برادری سے بھارتی مظالم کا نوٹس لینے کی اپیل کی۔ دارالحکومت

آزاد کشمیر بھر میں بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کے لیے مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں Read More »

برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر پولیس اہلکار کی مسافر خاتون سے بدتمیزی، خواتین کا معافی دینے سے انکار

مظفرآباد ، برارکوٹ انٹری پوائنٹ کے مقام پر کے پی پولیس اہلکار کی مسافر خاتون سے بدتمیزی اور تھپڑ مارنے پر مقامی افراد نے گزشتہ روز احتجاج کیا تھا جس کے باعث کئی گھنٹے تک مظفرآباد مانسہرہ شاہراہ احتجاج کے باعث بند رہی ۔ ایس پی مانسہرہ نے ڈی ایس پی بالاکوٹ کے ہمراہ موقع

برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر پولیس اہلکار کی مسافر خاتون سے بدتمیزی، خواتین کا معافی دینے سے انکار Read More »

پاک فوج اور حکومت آزاد کشمیر کے اشتراک سےمظفرآباد میں تین روزہ کشمیر میلہ

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نیلم اسٹیڈیم میں پاک فوج اور حکومت آزاد کشمیر کے اشتراک سے تین روزہ کشمیر میلہ کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس میلے میں مختلف محکموں کے خصوصی اسٹالز کے ساتھ ساتھ کشمیری ثقافت کی عکاسی کرنے والی دستکاریوں اور لذیذ روایتی کھانوں کے اسٹالز بھی شامل ہیں۔ میلے

پاک فوج اور حکومت آزاد کشمیر کے اشتراک سےمظفرآباد میں تین روزہ کشمیر میلہ Read More »