سونے کی قیمت میں کمی جبکہ چاندی کے نرخ مستحکم
آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 3 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہےجبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 88 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 46 ہزار 915 روپے مقرر کی گئی ہے۔ دوسری جانب چاندی کی فی […]
سونے کی قیمت میں کمی جبکہ چاندی کے نرخ مستحکم Read More »