کاروبار

آئی ٹی برآمدات میں18فیصد اضافہ،3.8ارب ڈالر ہو گئیں

اسلام آباد:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ مالی سال 2024ـ-25ء کے دوران پاکستان کی آئی ٹی، آئی ٹی ایز اور فری لانسرز کی برآمدات 3.8 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہیں، آئی ٹی برآمدات میں مجموعی طور پر 18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک […]

آئی ٹی برآمدات میں18فیصد اضافہ،3.8ارب ڈالر ہو گئیں Read More »

مہنگائی نے عدالتوں کا رخ کرلیا، ٹیکسوں کی بھرمار،اسٹام پیپر،ٹکٹ ، وکالت نامے کی فیس میں اضافہ

مظفرآباد(نامہ نگار) مہنگائی نے بھی عدالتوں کا رخ کر لیا،اب عدالتوں کا رُخ کرنے سے پہلے سوچ لیں، وکلاء کی فیس کے علاوہ ہزاروں روپے عدلیہ بھی آپ سے ٹیکس لے گی۔ تفصیلات کے مطابق تعلیم، صحت، سکیورٹی کے بعد انصاف بھی غریب کی پہنچ سے دور کر دیا۔ 2 روپے والی ٹکٹ 10 روپے

مہنگائی نے عدالتوں کا رخ کرلیا، ٹیکسوں کی بھرمار،اسٹام پیپر،ٹکٹ ، وکالت نامے کی فیس میں اضافہ Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر میں آج سونے کے نرخ سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق1 تولہ کی قیمت 356,100 روپے ہے جبکہ 24قراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 305,400 روپے رہی ۔ 22قراط سونے کی قیمت 326,332 روپے فی تولہ ہے جبکہ 21قراط سونے کی حالیہ قیمت 311,502 روپے فی

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی Read More »

چینی مزید مہنگی ہوگی،ملزمالکان نے حکومت کو رام کرلیا، معاہدہ طے

اسلام آباد: ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگی، حکومت اورپاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیاہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے معاہدہ وفاقی وزیر نیشنل فوڈسکیورٹی رانا تنویرحسین اورپاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن کی جانب سے سیکرٹری جنرل عمران احمد نےکیا۔ معاہدے کے تحت چینی کی ایکس مل قیمت آئندہ تین ماہ

چینی مزید مہنگی ہوگی،ملزمالکان نے حکومت کو رام کرلیا، معاہدہ طے Read More »

اسلام آباد ایکسائز کا انقلابی قدم، ملکیتی بنیاد پر نمبر پلیٹ کا اجرا

اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے “ملکیتی نمبر پلیٹ” نظام کے اطلاق کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اب نمبر پلیٹ گاڑی کے بجائے اس کے مالک سے مستقل منسلک ہو گی۔ ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم کے مطابق نئی پالیسی کے

اسلام آباد ایکسائز کا انقلابی قدم، ملکیتی بنیاد پر نمبر پلیٹ کا اجرا Read More »

اسلام آباد میں بارشوں کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر، متبادل ایئرپورٹس پر لینڈنگ

اسلام آباد میں شدید بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد پروازوں کو متبادل ہوائی اڈوں پر اتارا گیا جبکہ کئی بین الاقوامی و مقامی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی سے اسلام آباد آنے والی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ایف زیڈ 353

اسلام آباد میں بارشوں کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر، متبادل ایئرپورٹس پر لینڈنگ Read More »

پٹرولیم مصنوعات

مظفرآباد : پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ ، شہری اور ٹرانسپورٹرز آمنے سامنے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد ٹرانسپورٹرز اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے اور مسافروں اور ٹرانسپورٹرز میں جھگڑے معمول بن گئے ہیں ۔ اس حوالے سےکشمیر ڈیجیٹل کے نمائدے سفیر رضا چغتائی نے

مظفرآباد : پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ ، شہری اور ٹرانسپورٹرز آمنے سامنے Read More »

پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے رجسٹریش کا امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے

پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ Read More »

سماہنی میں فارم آرمی ورم کا مکئی کی فصل پرحملہ، کسان پریشان

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) وادی سماہنی کے علاقوں میں مکئی کی فصل پر خطرناک سنڈی “فارم آرمی ورم” نے شدید حملہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں کاشتکار سخت پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ یہ سنڈی تیزی سے فصل کو نقصان پہنچا رہی ہے اور پیداوار میں نمایاں کمی کا خطرہ پیدا ہو چکا

سماہنی میں فارم آرمی ورم کا مکئی کی فصل پرحملہ، کسان پریشان Read More »

برطانوی حکومت نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں اٹھا لیں

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستانی ایوی ایشن سیکٹر کے لیے ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے پاکستانی ایئر لائنز کو ایک بار پھر برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ پاکستان

برطانوی حکومت نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں اٹھا لیں Read More »

Scroll to Top