مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ، تازہ نرخ نامہ جاری
مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث عام شہریوں کے لیے یہ بنیادی غذائی اشیا پہنچ سے باہرہو گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے 4 مارچ 2025 کے لیے جاری کردہ نرخ نامے کے مطابق، برائلر مرغی زندہ کی قیمت 480 روپے فی کلو مقرر کی […]
مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ، تازہ نرخ نامہ جاری Read More »








