کاروبار

بڑے جانوروں پر پابندیاں، حکومتی کارروائی کے بعد نجی مالکان نے شیروں و چیتوں کو چھپانا شروع کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں حکومت کی جانب سے بڑے جانوروں، جیسے شیروں اور چیتوں، کی نجی ملکیت کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد کئی مالکان نے اپنے جانور چھپانا شروع کر دیے ہیں۔ لاہور کے نواح میں واقع ایک فارم ہاؤس سے اٹھتی غیر معمولی بو نے حکام کو متوجہ کیا۔ اندر داخل ہونے پر انکشاف […]

بڑے جانوروں پر پابندیاں، حکومتی کارروائی کے بعد نجی مالکان نے شیروں و چیتوں کو چھپانا شروع کر دیا Read More »

وزیراعظم کا طلبہ و بیروزگاروں کو مفت الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈر دینے کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے ہونہار طلبہ اور بیروزگار نوجوانوں کے لیے مفت الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد تعلیمی کارکردگی کو سراہنا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینا ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت دی کہ وفاقی حکومت، وفاق

وزیراعظم کا طلبہ و بیروزگاروں کو مفت الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈر دینے کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں سونے کے قیمت بلند ،فی تولہ 3 لاکھ 59 ہزار روپے تک پہنچ گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں سونے اور چاندی کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ مرکزی صرافہ یونین مظفرآباد کے مطابق 19 جولائی 2025 بروز ہفتہ، خالص 24 قیراط سونے کا فی تولہ نرخ 3 لاکھ 59 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ

آزاد کشمیر میں سونے کے قیمت بلند ،فی تولہ 3 لاکھ 59 ہزار روپے تک پہنچ گیا Read More »

روایتی گاڑیوں پر نئی لیوی نافذ، الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کی تیاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): حکومت نے انجن سے چلنے والی گاڑیوں پر ایک نئی مالیاتی وصولی نافذ کر دی ہے جسے “انرجی وہیکل ایڈاپشن لیوی” کا نام دیا گیا ہے۔ اس اقدام سے سرکاری سطح پر سالانہ 10 ارب روپے آمدن متوقع ہے، جو ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے منصوبوں پر خرچ کی

روایتی گاڑیوں پر نئی لیوی نافذ، الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کی تیاری Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کادورہ امریکا،تجارتی مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوئی، امریکی جریدہ

امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کے حالیہ دورہ امریکا کے بعد پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں نمایاں اور حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ فیلڈ مارشل کے دورہ واشنگٹن کے دوران امریکی صدر کی جانب سے ان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کادورہ امریکا،تجارتی مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوئی، امریکی جریدہ Read More »

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 14 سال بعد سرپلس ہوگیا،وزیراعظم کا اظہار تشکر

اسلام آباد:پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 14 سال بعد سرپلس ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 2 ارب 10کروڑ سرپلس رہا۔ اس سے قبل آخری بار مالی سال 11-2010 میں پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ 21کروڑ 40 لاکھ ڈالر سرپلس تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2025 میں کرنٹ اکاؤنٹ 32

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 14 سال بعد سرپلس ہوگیا،وزیراعظم کا اظہار تشکر Read More »

بیروزگاروں کیلئے خوشخبری،حکومت الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کریگی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ حکومت روزگار کیلئے ایسے لوگوں کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی جو بیروزگار ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں الیکٹرک بائیکس، رکشہ و لوڈر کے حصول میں حکومتی معاونت کاجائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا

بیروزگاروں کیلئے خوشخبری،حکومت الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کریگی Read More »

آئی ٹی برآمدات میں18فیصد اضافہ،3.8ارب ڈالر ہو گئیں

اسلام آباد:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ مالی سال 2024ـ-25ء کے دوران پاکستان کی آئی ٹی، آئی ٹی ایز اور فری لانسرز کی برآمدات 3.8 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہیں، آئی ٹی برآمدات میں مجموعی طور پر 18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک

آئی ٹی برآمدات میں18فیصد اضافہ،3.8ارب ڈالر ہو گئیں Read More »

مہنگائی نے عدالتوں کا رخ کرلیا، ٹیکسوں کی بھرمار،اسٹام پیپر،ٹکٹ ، وکالت نامے کی فیس میں اضافہ

مظفرآباد(نامہ نگار) مہنگائی نے بھی عدالتوں کا رخ کر لیا،اب عدالتوں کا رُخ کرنے سے پہلے سوچ لیں، وکلاء کی فیس کے علاوہ ہزاروں روپے عدلیہ بھی آپ سے ٹیکس لے گی۔ تفصیلات کے مطابق تعلیم، صحت، سکیورٹی کے بعد انصاف بھی غریب کی پہنچ سے دور کر دیا۔ 2 روپے والی ٹکٹ 10 روپے

مہنگائی نے عدالتوں کا رخ کرلیا، ٹیکسوں کی بھرمار،اسٹام پیپر،ٹکٹ ، وکالت نامے کی فیس میں اضافہ Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر میں آج سونے کے نرخ سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق1 تولہ کی قیمت 356,100 روپے ہے جبکہ 24قراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 305,400 روپے رہی ۔ 22قراط سونے کی قیمت 326,332 روپے فی تولہ ہے جبکہ 21قراط سونے کی حالیہ قیمت 311,502 روپے فی

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی Read More »

Scroll to Top