پاکستان کرکٹ بورڈکا ملتان سلطانز سے متعلق بیک اپ پلان تیار
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز سے متعلق بیک اپ پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کی رکنیت منسوخی کی صورت میں نئے مالک کو جلد فائنل کیا جائیگا، پی سی بی ایک سے دو سرمایہ کاروں کے ساتھ رابطے میں […]
پاکستان کرکٹ بورڈکا ملتان سلطانز سے متعلق بیک اپ پلان تیار Read More »









