نوجوان نسل میرے ساتھ کھڑی،غلط فہمیاں پیدا کرنیوالے ناکام ہونگے،فاروق حیدر
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سابق وزیراعظم آزادکشمیر، مرکزی رہنما مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ کچھ لوگوں نے پاکستان اور کشمیری عوام کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے نہ ہم انھیں کامیاب ہونے دینگے، پاکستان کے 25 کروڑ عوام ہمارے ساتھ کھڑے […]
نوجوان نسل میرے ساتھ کھڑی،غلط فہمیاں پیدا کرنیوالے ناکام ہونگے،فاروق حیدر Read More »









