تازہ ترین

ظہران ممدانی بطور نیو یارک میئر گریسی مینشن منتقل ہوں گے

نیو یارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد گریسی مینشن منتقل ہو جائیں گے۔ گریسی مینشن، جو 1799 سے قائم ہے، دوسری جنگ عظیم کے بعد سے نیو یارک کے متعدد میئرز کی رہائش گاہ کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہے۔ اس […]

ظہران ممدانی بطور نیو یارک میئر گریسی مینشن منتقل ہوں گے Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر سے امیر مقام کی ملاقات، مبارکباد اور اہم امور پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی۔ اس موقع پر امیر مقام نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کے اہم

وزیراعظم آزاد کشمیر سے امیر مقام کی ملاقات، مبارکباد اور اہم امور پر بات چیت Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پمز ٹیم کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ

اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے 5 رکنی ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل طبی بورڈ نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ جیل حکام کی درخواست پر قائم کیے گئے اس میڈیکل بورڈ نے عمران خان کے متعدد ٹیسٹ،

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پمز ٹیم کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ Read More »

آزاد کشمیر میں بڑی سیاسی پیش رفت، راجہ ثاقب مجید کے حامی مسلم لیگ (ن) میں شامل

آزاد جموں و کشمیر میں ایک اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر اور قانون ساز اسمبلی کے سابق امیدوار راجہ ثاقب مجید کے حامیوں نے باقاعدہ طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ پیش رفت اس پس منظر

آزاد کشمیر میں بڑی سیاسی پیش رفت، راجہ ثاقب مجید کے حامی مسلم لیگ (ن) میں شامل Read More »

آزاد کشمیرحکومت میں مختلف محکموں کے سیکرٹریز کے تبادلے اور تعیناتیاں

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے 08 دسمبر 2025ء کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں مختلف محکموں کے سیکرٹریز کے تبادلے اور تعیناتیاں کر دی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری امتیاز کو سیکرٹری سروسز تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ سردار ظفر محمود کو سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن

آزاد کشمیرحکومت میں مختلف محکموں کے سیکرٹریز کے تبادلے اور تعیناتیاں Read More »

انڈونیشیا کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبال

اسلام آباد: انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو پاکستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر معزز مہمان کو پاکستان کی مسلح افواج کے دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ انڈونیشیا کے صدر نے

انڈونیشیا کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبال Read More »

بی وائی ڈی سیل سیڈان کے لیے پاکستان میں خصوصی پیشکش

الیکٹرک گاڑیوں کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی BYD نے پاکستان میں اپنی مقبول الیکٹرک سیڈان سیل (Seal) کے لیے محدود مدت کی خصوصی آفر کا اعلان کر کے مقامی مارکیٹ میں نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ پرکشش آفر صرف ان صارفین کے لیے دستیاب ہوگی جو 31 دسمبر تک سیل

بی وائی ڈی سیل سیڈان کے لیے پاکستان میں خصوصی پیشکش Read More »

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی منظوری

نیویارک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے سیلاب کے باوجود موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عملدرآمد کیا اور معاشی سمت درست رہی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی منظوری Read More »

وزیراعظم کی گھریلو صارفین کو گیس فراہمی سے متعلق اہم ہدایت جاری

وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما کے دوران گھریلو صارفین کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ وزیراعظم نے گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک مسلسل گیس فراہمی یقینی بنانے

وزیراعظم کی گھریلو صارفین کو گیس فراہمی سے متعلق اہم ہدایت جاری Read More »

جاپان میں زلزلہ، درجنوں افرادزخمی ،بڑے پیمانے پر نقصان

شمال مشرقی جاپان میں پیر کی رات آنے والے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر خوف اور بے چینی پیدا کر دی۔ جاپانی حکام کے مطابق 7.5 شدت کا یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 15 منٹ پر آیا، جب ہزاروں افراد اپنے گھروں میں موجود تھے۔ زلزلے کے نتیجے میں

جاپان میں زلزلہ، درجنوں افرادزخمی ،بڑے پیمانے پر نقصان Read More »