کویت نے ویزا پابندی ختم کر کے پاکستانیوں کیلئے نوکریوں کا آغاز کر دیا
(کشمیر ڈیجیٹل) کویت میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے، کیونکہ خلیجی ملک نے پاکستان پر عائد 19 سالہ ویزا پابندی ختم کرنے کے بعد ایک بار پھر ہنر مند افراد کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، کویت نے رواں سال مئی میں پاکستان پر طویل […]
کویت نے ویزا پابندی ختم کر کے پاکستانیوں کیلئے نوکریوں کا آغاز کر دیا Read More »









