میرابکوٹ ڈولی کے قریب سے 22 سالہ لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ، تلاش جاری
چکوٹھی(کشمیر ڈیجیٹل )چکوٹھی سے میرا بکوٹ جانے والی ڈولی کے قریب ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔میرا بکوٹ جانیوالی ڈولی کے قریب سے بائیس سالہ لڑکی،فضہ پرویز عباسی دختر محمد پرویز عباسی ساکنہ میرابکوٹ نے ڈولی کے قریب سے گزرتے ہوئے اچانک دریا میں چھلانگ لگا دی۔ لڑکی کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122کی […]
میرابکوٹ ڈولی کے قریب سے 22 سالہ لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ، تلاش جاری Read More »









