تازہ ترین

فیک کالز اور وٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فراڈیوں نے فیک کالز اور وٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا جبکہ سینیٹرز نے فوری ریکوری اور تحقیات کا مطالبہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر علی ظفر کی زیر صدارت پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد […]

فیک کالز اور وٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا Read More »

پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی برطانیہ سے تھرڈ کنٹری آپریٹر TCOکی بروقت منظور ی نہیں لے سکی ۔ پی آئی اے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹی سی او کی منظوری ملنے

پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا Read More »

سرینگر : حالات ایک بار پھر کشیدہ، عوام سڑکوں پر نکلے آئے ، جھڑپیں، تعلیمی وکاروباری ادارے ، انٹرنیٹ بند

سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر ضلع ڈوڈہ میں ایک منتخب عوامی نمائندے معراج ملک کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتاری کے خلاف جمعرات کو مسلسل تیسرے دن بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہزاروں افرادنے کرفیو اوردیگر پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے معراج ملک

سرینگر : حالات ایک بار پھر کشیدہ، عوام سڑکوں پر نکلے آئے ، جھڑپیں، تعلیمی وکاروباری ادارے ، انٹرنیٹ بند Read More »

کمشنر میرپور ان ایکشن، تحصیلدارمعطل، اسسٹنٹ کمشنر برنالہ انکوائری افسر مقرر

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین کا بڑا ایکشن، ڈپٹی کمشنر بھمبر کی طرف سے تحصیل سماہنی کی نیابت پونا میں خالصہ سرکار اراضیات پرغیرقانونی تعمیرات کا نوٹس لے لیا آئے روز غیر قانونی تعمیرات کی شکایات پرانچارج ریونیو افسر/ اسسٹنٹ کلکٹر درجہ دوئم نیابت پونا کرنٹ چارج تحصیلدار فضل کریم کیخلاف فرائض سے

کمشنر میرپور ان ایکشن، تحصیلدارمعطل، اسسٹنٹ کمشنر برنالہ انکوائری افسر مقرر Read More »

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے حافظ طارق محمود سینئر ڈپٹی چیف کمشنر پاکستان اسکاؤٹس تعینات

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنما حافظ طارق محمود کو سینئر ڈپٹی چیف کمشنر پاکستان اسکاؤٹس تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن چیف کمشنر پاکستان اسکاؤٹس چودھری ریاض نے جاری کیا۔ حافظ طارق محمود کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے اور وہ پیپلز پارٹی کے علما و مشائخ ونگ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے حافظ طارق محمود سینئر ڈپٹی چیف کمشنر پاکستان اسکاؤٹس تعینات Read More »

پرانی موٹرسائیکل کے بدلے نئی یاماہا حاصل کریں، کمپنی نے ایکسچینج اسکیم متعارف کرا دی

(کشمیر ڈیجیٹل)یاماہا موٹر پاکستان نے اپنے صارفین کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرائی ہے، جس کے تحت پرانی موٹرسائیکل کے بدلے نئی یاماہا بائیک حاصل کی جا سکتی ہے۔ یہ سہولت ملک بھر میں صرف مخصوص ڈیلرشپس پر دستیاب ہوگی۔ کمپنی کے مطابق اس ایکسچینج اسکیم کا مقصد خریداروں کو اُن جھنجھٹوں سے بچانا

پرانی موٹرسائیکل کے بدلے نئی یاماہا حاصل کریں، کمپنی نے ایکسچینج اسکیم متعارف کرا دی Read More »

آزاد کشمیر کے مسائل کا حل صرف ڈائیلاگ سے ممکن ہے، شاہ غلام قادر

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آزادی ایک عظیم نعمت کبریٰ ہے، معرکۂ حق کی کامیابی کی بدولت پاکستان کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ شاہ غلام قادر کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے مسائل کا حل بات چیت سے نکالا جائے، خطہ

آزاد کشمیر کے مسائل کا حل صرف ڈائیلاگ سے ممکن ہے، شاہ غلام قادر Read More »

اتحاد، ایمان اور قربانی: بابائے قوم کی 77ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

(کشمیر ڈیجیٹل)بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77ویں برسی جمعرات کے روز ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں سے ہوا جن میں ان کی روح کے ایصالِ ثواب کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کی دعائیں کی

اتحاد، ایمان اور قربانی: بابائے قوم کی 77ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی Read More »

جلالپور پیروالا سیلاب، ہزاروں افراد کا انخلا اور ریسکیو آپریشن جاری

(کشمیر ڈیجیٹل)ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا کو چاروں اطراف سے سیلابی ریلوں نے گھیر لیا ہے اور شہر کو بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات جاری ہیں۔ عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کے مطابق جلالپور پیروالا کو بچانے کے لیے بنائے

جلالپور پیروالا سیلاب، ہزاروں افراد کا انخلا اور ریسکیو آپریشن جاری Read More »

کرولا کراس کی قیمتوں میں ریکارڈرعایت کا اعلان!

(کشمیر ڈیجیٹل)ٹويوٹا سوسائٹی موٹرز نے پاکستان میں ٹویوٹا کرولا کراس کی تمام ویریئنٹس پر بڑی رعایت کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد صارفین کو 6 لاکھ 14 ہزار روپے تک کی بچت ممکن ہو سکے گی۔ کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ مارکیٹ میں مانگ بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔ کرولا کراس ہائبرڈ

کرولا کراس کی قیمتوں میں ریکارڈرعایت کا اعلان! Read More »

Scroll to Top