ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ،طلبہ واساتذہ سے خصوصی نشست
پلندری:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ کیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کی کیڈٹ کالج پلندری کے طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشست ہوئی ۔ معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے پر شرکا نے افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین پیش […]
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ،طلبہ واساتذہ سے خصوصی نشست Read More »









