آزادکشمیر: چار ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کیلئے بھاری’’ ہارڈ ایریا الاؤنس‘‘ منظور
مظفرآباد :محکمہ مالیات آزادکشمیر نے چار ہسپتالوں میں’’اے گریڈ‘‘ ہارڈ شپ پوسٹنگ کے زمرے میں آنے والے اسپیشلسٹ کیڈر کے ڈاکٹرزکیلئے خاطر خواہ خصوصی/ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ صحت کو بھیجے گئے خط کے مطابق ہر ماہر ڈاکٹر کو ان کی باقاعدہ تنخواہ کے علاوہ ماہانہ 3لاکھ روپے کا خصوصی الاؤنس […]
آزادکشمیر: چار ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کیلئے بھاری’’ ہارڈ ایریا الاؤنس‘‘ منظور Read More »









