ملک کے شمالی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
(کشمیر ڈیجیٹل):محکمہ موسمیات نے 30 اور 31 اگست کے دوران کشمیر، شمالی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ کے مطابق کشمیر کے مختلف اضلاع میں ندی نالوں میں سیلاب، لینڈ سلائیڈز اور سڑکوں کی بندش کا خدشہ ہے۔ خصوصاً ڈیرہ غازی خان اور ملحقہ علاقوں میں پہاڑی […]
ملک کے شمالی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ Read More »









