میرپور بورڈ: نویں کلاس کے سالانہ امتحان کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کا اعلان،گزٹ کشمیر ڈیجیٹل ویب سائٹ پر شائع
میرپور (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (AJK BISE) آج SSC پارٹ ون (کلاس 9) کے پہلے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اے جے کے میرپور بورڈ نے نویں کلاس کے نتائج اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیئے۔ میرپور بورڈ کے مطابق بورڈ کی […]









