کوالالمپور: وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
کوالالمپور: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے اعزاز میں ملائیشیا میں باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا کے دوران اپنے ہم منصب انور ابراہیم کے دفتر پہنچے، جہاں ملائیشین وزیراعظم نے ان کا پرتپاک استقبال […]









