فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن، 15 لیٹر مضر صحت دودھ تلف
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر ناکہ، 15 لیٹر مضر صحت دودھ تلف کردیا۔ موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے موقع پر جدید سائنسی بنیادوں پر خوراک کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس کارروائی کا مقصد شہر میں داخل ہونے والی فوڈ سپلائی کی سخت نگرانی، غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ […]
فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن، 15 لیٹر مضر صحت دودھ تلف Read More »









