پاکستان چاند پر اترنے کیلئے تیار : احسن اقبال کا بڑا دعویٰ
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) ایک حالیہ پیش رفت میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی مدد سے پاکستان 2035 تک چاند پر اترنے کا مشن پورا کر سکے گا ۔ اس پیشرفت کا اعلان انہوں نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی لانچنگ تقریب کے دوران کیا گیا ۔ […]
پاکستان چاند پر اترنے کیلئے تیار : احسن اقبال کا بڑا دعویٰ Read More »









