کیا عالمی بینک کے 20 ارب ڈالر کے پیکیج سے پاکستان کی تقدیر بدل جائیگی؟
اسلام آباد: پاکستان کی معیشت اور سماجی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے عالمی بینک نے ایک بڑا مالیاتی پیکیج منظور کرلیا ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو 20 ارب ڈالر کا رعایتی قرضہ فراہم کیا جائے گا جس پر محض 2 فیصد سود لاگو ہوگا جبکہ اس کی مدت 10 برس ہوگی […]
کیا عالمی بینک کے 20 ارب ڈالر کے پیکیج سے پاکستان کی تقدیر بدل جائیگی؟ Read More »









