تازہ ترین

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جمادی الثانی 1437ھ کے چاند کی رویت بارے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ماہِ جمادی الثانی 1437ھ کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی یکم جمادی الثانی 1437ھ اب 23 نومبر بروز اتوار ہوگی۔ […]

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان Read More »

بھارتی جہاز تیجس تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا،چشم دید شواہد

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایوی ایشن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کہ ہائی جی منووَر میں اسٹرکچرل فیلیئر، مسلسل جی لوڈ کے دوران وِنگ اسپار میں دراڑ یا لیمینیٹ کا اُکھڑ جانا، ٹیل پلین یا ایلیویٹر کی ساختی ناکامی، ڈھیلے ہِنجز یا گھِسے بیئرنگ کی وجہ سے کنٹرول سرفیس کا ہلنا،کنٹرول سسٹم کی ناکامی، لینکج ٹوٹنے

بھارتی جہاز تیجس تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا،چشم دید شواہد Read More »

دبئی ائیر شو: بھارتی دفاعی غرور خاک میں مل گیا ،عالمی سطح پر سبکی کا سامنا

دبئی ایئر شو(dubai air show 2025) میں تیجس (tejas fighter jet)کے گر کر تباہ ہونے سے بھارت کے خود ساختہ ’’آتم نربھرتا‘‘ کے دعوے عالمی سطح پر زمین بوس ہو گئے ۔ دہائیوں سے بڑھا چڑھا کر پیش کیے گئے دعوے، سیاسی نمائش اور میڈیا کے ذریعے بنائے گئے تاثر چند سیکنڈ میں اس وقت

دبئی ائیر شو: بھارتی دفاعی غرور خاک میں مل گیا ،عالمی سطح پر سبکی کا سامنا Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور حویلی پہنچ گئے، میگا پراجیکٹس کا اعلان

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اپنے دورے پر حویلی پہنچ گئے ، عوام کے جم غفیر نے وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا۔ سینئر وزیر میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ بھی وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کے ہمراہ تھے ، حویلی پولیس کے چاک وچوبند دستے نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کو سلامی پیش کی

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور حویلی پہنچ گئے، میگا پراجیکٹس کا اعلان Read More »

بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا، جنگی طیارہ گرتے ہی کمپنی کے شیئرز گر گئے

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور بڑاجھٹکا، دبئی ایئرشو میں بھارتی ہلکے جنگی طیارے تیجس کے گرنے کے واقعے نے نہ صرف شو میں موجود وفود کو حیران کردیا بلکہ بھارت کی دفاعی صنعت کیلئے بھی ایک بڑا دھچکا ثابت ہوا۔ انٹرنیشنل خبررساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے فوری بعد طیارہ بنانے

بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا، جنگی طیارہ گرتے ہی کمپنی کے شیئرز گر گئے Read More »

آزاد جموں و کشمیر : ہیپاٹائٹس سی خاتمے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ صحت آزاد جموں و کشمیر، ہیلپ ان نیڈ آرگنائزیشن، اور یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے باہمی اشتراک سے ہیپاٹائٹس سی وائرس کے خاتمےکیلئے ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح مظفرآباد میں کر دیا گیا۔ اس افتتاحی تقریب میں اعلیٰ حکومتی و طبی عہدیداران، ماہرینِ صحت، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندگان

آزاد جموں و کشمیر : ہیپاٹائٹس سی خاتمے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز Read More »

طیارہ

دبئی ایئرشو کے دوران بھارت کا لڑاکا طیارہ تیجس گرکر تباہ

دبئی: دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا لڑاکا طیارہ تیجس فضائی کرتب دکھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیجس ایئر شو میں اپنی صلاحیتوں کا آخری مظاہرہ کر رہا تھا کہ دورانِ پرواز اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوئی، جس کے باعث طیارہ کریش ہوگیا۔ ابتدائی تحقیقات میں بھی طیارے

دبئی ایئرشو کے دوران بھارت کا لڑاکا طیارہ تیجس گرکر تباہ Read More »

برطانیہ

برطانیہ میں ILR اب اعزاز ہے، حق نہیں : وزیرِ داخلہ شبانہ محمود

لندن (کشمیر ڈیجیٹل ) برطانیہ میں مستقل رہائش کے قوانین سخت، انتظار کی مدت 20 سال تک پہنچ سکتی ہےبرطانیہ میں قانونی طور پر رہنے والے تارکینِ وطن کے لیے مستقل سکونت حاصل کرنا اب پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہونے جا رہا ہے ۔ حکومت کی نئی مجوزہ پالیسی کے تحت مستقل رہائش کے

برطانیہ میں ILR اب اعزاز ہے، حق نہیں : وزیرِ داخلہ شبانہ محمود Read More »

الیکٹرو بس

راولپنڈی میں الیکٹرو بس سروس شروع ، کون سے روٹس پر چلیں گی؟جانیے

راولپنڈی میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے یہ منصوبہ شہریوں کو ماحول دوست ، آرام دہ اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کرے گا ۔ ابتدائی طور پر بسیں شہر کے چار اہم روٹس پر چلائی جائیں گی جن میں فوارہ

راولپنڈی میں الیکٹرو بس سروس شروع ، کون سے روٹس پر چلیں گی؟جانیے Read More »

فیصل راٹھورکابینہ کا پہلا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے مظفرآباد میں ہوگا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی نئی قائم ہونے والی کابینہ کا پہلا باقاعدہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے وزیراعظم سیکریٹریٹ مظفرآباد میں منعقد ہوگا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کریں گے جبکہ تمام وزراء ، مشیران اور متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام کو بھی

فیصل راٹھورکابینہ کا پہلا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے مظفرآباد میں ہوگا Read More »