وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے شوکت جاوید میر کی ملاقات،سیاسی اور عوامی امور زیر بحث
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر صحت عامہ و بہبود آبادی، پیپلز پارٹی کے امیدوار اسمبلی حلقہ سات لیپہ، شوکت جاوید میر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مجموعی سیاسی، عوامی اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ شوکت جاوید میر نے اس […]
وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے شوکت جاوید میر کی ملاقات،سیاسی اور عوامی امور زیر بحث Read More »









