تازہ ترین

دنیا بھر میں بھارت کے اسپانسرڈ دہشتگرد نیٹ ورکس بے نقاب

دنیا بھر میں بھارت کے مبینہ اسپانسرڈ دہشتگرد نیٹ ورکس سامنے آ گئے ہیں، جنہیں عالمی امن اور سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق بھارت کی ریاستی اسپانسرڈ دہشتگردی کے اثرات اب صرف پاکستان تک محدود نہیں رہے بلکہ کینیڈا، امریکا، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور دیگر […]

دنیا بھر میں بھارت کے اسپانسرڈ دہشتگرد نیٹ ورکس بے نقاب Read More »

یوٹیوب کا اے آئی سے بنے فرضی چینلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

یوٹیوب نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کیے گئے غیر مستند اور فرضی مواد کے خلاف اپنی پالیسی پر عملدرآمد مزید سخت کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں اے آئی سے تیار کی گئی کہانیوں پر مبنی متعدد چینلز کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت

یوٹیوب کا اے آئی سے بنے فرضی چینلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان کا بھارت کو 348 رنز کا ہدف

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 348 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ مقررہ 50 اوورز میں پاکستان کی ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 347 رنز اسکور کیے۔ فائنل مقابلے میں پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس نمایاں رہے،

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان کا بھارت کو 348 رنز کا ہدف Read More »

157 اسلامی ممالک میں محافظِ حرمین کا اعزاز پاکستان کو ملا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خطاب

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ صرف قومی اتحاد، مضبوط ریاستی نظم اور علم و فکر کی طاقت کے ذریعے ہی کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بات قومی علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کے

157 اسلامی ممالک میں محافظِ حرمین کا اعزاز پاکستان کو ملا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خطاب Read More »

بھارتی پائلٹس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، عالمی میڈیا کی رپورٹس

عالمی میڈیا نے بھارتی فضائیہ اور سول ایوی ایشن سے وابستہ پائلٹس کی ذہنی صحت، پیشہ ورانہ کارکردگی اور اسکریننگ کے نظام سے متعلق سنگین خدشات کو اجاگر کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مسلسل ذہنی دباؤ اور پیشہ ورانہ خستگی کے شکار پائلٹس کی موجودگی نے فضائی سفر کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے،

بھارتی پائلٹس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، عالمی میڈیا کی رپورٹس Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل : سمیر منہاس کی بھارت کے خلاف شاندار سینچری، بیٹنگ جاری

پاکستان انڈر 19 کے اسٹار اوپنر بلے باز سمیر منہاس نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار سینچری اسکور کر کے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ دباؤ سے بھرپور بڑے مقابلے میں سمیر منہاس نے غیر معمولی اعتماد اور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل : سمیر منہاس کی بھارت کے خلاف شاندار سینچری، بیٹنگ جاری Read More »

پہاڑی علاقوں میں شرپسند عناصر کی آماجگاہیں بے نقاب، نوجوانوں کو استعمال کرنے کی سازشیں سامنے آگئیں

پہاڑی علاقوں میں دہشتگرد تنظیموں کی نوجوانوں کو ورغلانے کی سازشیں ایک بار پھر سامنے آگئیں، جہاں تعلیم اور بہتر مستقبل کے بہانے نوجوانوں کو شدت پسندی کی راہ پر ڈالا جاتا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگرد گروہوں نے نوجوان ذہنوں کو ہتھیار بنا کر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، اور پہاڑی علاقوں

پہاڑی علاقوں میں شرپسند عناصر کی آماجگاہیں بے نقاب، نوجوانوں کو استعمال کرنے کی سازشیں سامنے آگئیں Read More »

قیمتوں

سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف

لاہور: حکومت نے ملک بھر میں سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، نیٹ میٹرنگ پالیسی کو اب “نیپرا سولر صارفین قوانین 2025” کا نام دیا گیا ہے اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد وزارت توانائی نے نئی پالیسی کی منظوری بھی دے دی ہے۔

سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف Read More »

جنوبی افریقہ میں فائرنگ کا واقعہ: 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جوہانسبرگ :جنوبی افریقہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 10 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جوہانسبرگ کے جنوب مغرب میں واقع بیکرز ڈل علاقے کے ایک ہوٹل کے باہر پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 10 افراد کو موت

جنوبی افریقہ میں فائرنگ کا واقعہ: 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی Read More »

کراچی میں دھند کے باعث کئی بین الاقوامی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم رہی، جس کے نتیجے میں کئی بین الاقوامی پروازوں کا رخ دوسرے ایئرپورٹس کی طرف موڑ دیا گیا۔ کراچی میں صبح کے وقت سرجانی ٹاؤن، سپر ہائی وے، سہراب گوٹھ، گلستان جوہر، آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن اور ڈیفنس کے

کراچی میں دھند کے باعث کئی بین الاقوامی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا Read More »