پاکستان نے مغربی ایشیا میں اپنی اہمیت دوبارہ قائم کر لی، بھارتی اخبار ’’دی ہندو‘‘‘ کااعتراف
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی اخبار ’دی ہندو‘ میں شائع ہونے والی تازہ رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے مغربی ایشیا میں اپنی اہمیت اور اعتماد دوبارہ قائم کر لیا ۔۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستانی 80 ہونہارطلباء کو سعودی عرب میں ملازمت مل گئی، جاب لیٹرز تقسیم یہ اہمیت علاقائی اور عالمی سطح پر پاکستان […]









