نوجوانوں کو بلا سود قرضے اور ملازمتیں دیں گے ، وزیر توانائی
میرپور( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے وزیر توانائی وآبی وسائل چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوانوں میں ٹینلٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، نوجوانوں کو بلا سود قرضے اور روزگار فراہم کرینگے۔ مختلف عوامی وفود سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے […]
نوجوانوں کو بلا سود قرضے اور ملازمتیں دیں گے ، وزیر توانائی Read More »









