عوامی ایکشن کمیٹی غیر قانونی گروہ ، ہائیکورٹ آزادکشمیر میں پٹیشن دائر, 30 فریقین کو نوٹسز جاری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل، مسعود عباسی سے)آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی / عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سردار عمران حسین ولد سردار جنت حسین تحصیل راولاکوٹ،سردار احسن خان ولد نصیر احمد خان چھوٹا گلہ بنجوسہ تحصیل راولاکوٹ ،منیر ریاض ولد ریاض احمد بوسہ گلہ تھوراڑ کی جانب سے آزاد کشمیر ہائیکورٹ […]









