تازہ ترین

طالبہ تشدد کیس، صدر معلمہ معطل، درشہوار نقوی انکوائری افسر مقرر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ تعلیم سکولز کی مس کنڈکٹ کے مرتکب افسران کیخلاف سخت کارروائی جاری۔۔ کمسن طالبہ پر تشدد کرنے والی صدر معلمہ معطل، انکوائری کا حکم گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹھوٹھہ مظفرآباد کی صدر معلمہ نائلہ مغل جماعت پنجم کی طالبہ پر تشدد کرنے پر معطل، در شہوار نقوی ڈپٹی ڈائریکٹر انکوائری آفیسر مقرر، […]

طالبہ تشدد کیس، صدر معلمہ معطل، درشہوار نقوی انکوائری افسر مقرر Read More »

وزیراطلاعات آزادکشمیر پیر مظہر سعید امدادی سامان لیکر غزہ روانہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر مظہر سعید کی قیادت میں وفد فلسطینی متاثرین کی مدد کیلئےکیلئے غزہ روانہ ہوگئےجو کہ کشمیری عوام کیلئے فخر و اعزاز کی بات ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ انسانی ہمدردی کے عظیم جذبے کے تحت غزہ کی مظلوم فلسطینی عوام کی امداد

وزیراطلاعات آزادکشمیر پیر مظہر سعید امدادی سامان لیکر غزہ روانہ Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی آزاد خطےکیلئے سکیورٹی رسک ، ریاست مخالف اقدامات اور دھمکیوں پر اترآئی

آزاد کشمیر میں سرگرم عوامی ایکشن کمیٹی اب محض عوامی حقوق کی بات سے آگے بڑھ کر ریاست مخالف اقدامات اور دھمکیوں تک جا پہنچی ۔ ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی، سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز خطوط کی اشاعت اور ملکی سالمیت پر سوالات اٹھانا، واضح طور پر اس بات کا ثبوت ہے کہ

عوامی ایکشن کمیٹی آزاد خطےکیلئے سکیورٹی رسک ، ریاست مخالف اقدامات اور دھمکیوں پر اترآئی Read More »

وفاقی کابینہ اجلاس، پاک فوج مخالف مہم چلانے والوں کا گھیرا تنگ، کارروائی کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی کابینہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شہدا اور افواجِ پاکستان کے خلاف تضحیک آمیز مواد اور بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے شرپسند عناصر کے سدباب کے لیے سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔ کابینہ نے افواجِ پاکستان کے افسران و جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جو سرحدوں کی حفاظت

وفاقی کابینہ اجلاس، پاک فوج مخالف مہم چلانے والوں کا گھیرا تنگ، کارروائی کا حکم Read More »

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد عہدے سے مستعفی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سلیم شہزاد نے استعفیٰ دے دیا۔ ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے 4 صفحات پرمشتمل استعفیٰ پیش کردیا۔ ڈی جی نیب نے کہا کہ بھاری دل کے ساتھ استعفیٰ دے رہا ہوں، صحت اور کچھ اور وجوہات کے باعث مزید نیب میں رہ نہیں سکتا۔

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد عہدے سے مستعفی Read More »

بدزبانی کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں ، راجہ فاروق حیدر

چناری(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ بد زبانی کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں میرے گھر کی طرف کوئی آیا تو یہ بھول جائے کہ کورا واپس جائیگا ہم نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں جو لوگ بد کلامی کررہے ہیں اپنی زبان کو لگام دیں

بدزبانی کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں ، راجہ فاروق حیدر Read More »

خیبر پختونخواہ اور آزادکشمیر پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشنز پر اتفاق

(کشمیر ڈیجیٹل)مورخہ 9 ستمبر 2025 کو خیبر پختونخواہ اور آزادکشمیر پولیس کے اعلیٰ افسران کے مابین ایک اہم ویڈیو کانفرنس منعقد ہوئی۔ اجلاس کی صدارت ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ڈویژن جناب ناصر ستی نے کی۔ میٹنگ میں خیبر پختونخواہ پولیس کی نمائندگی ڈی پی او مانسہرہ اور ڈی پی او ایبٹ آباد نے کی، جبکہ

خیبر پختونخواہ اور آزادکشمیر پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشنز پر اتفاق Read More »

سوزوکی کلٹس کی نئی قیمتیں اور 5 سالہ اقساط پلان جاری

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں اب بھی خریداروں کی توجہ کا مرکز ہیں، تاہم حالیہ ٹیکسوں اور لیوی کے نفاذ کے بعد قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سوزوکی کلٹس کی قیمت چار ملین سے تجاوز کرچکی ہے، جس نے عام صارفین کے لیے خریداری کو مشکل بنا دیا ہے۔ حکومت کی جانب

سوزوکی کلٹس کی نئی قیمتیں اور 5 سالہ اقساط پلان جاری Read More »

جعلی سی ڈی آر مافیا بے نقاب، چھ کمپنیاں پانچ سال کے لیے بلیک لسٹ

(کشمیر ڈیجیٹل) جعلی سی ڈی آر مافیا کے خلاف بڑی کارروائی میں محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر نے چھ بڑی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ کمپنیاں ناقص اور جعلی سی ڈی آر بیڈنگ دستاویزات فراہم کرنے میں ملوث پائی گئیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن نمبر 3882-76/DFA/2025 مورخہ

جعلی سی ڈی آر مافیا بے نقاب، چھ کمپنیاں پانچ سال کے لیے بلیک لسٹ Read More »

پاکستانی نشانہ باز اسد واحد کا عالمی چیمپئن شپ میں شاندار کارنامہ

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز، یورپی ایف کلاس چیمپئن شپ میں قومی نشانہ باز اسد واحد نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سلور میڈل اپنے نام کر لیا۔ برطانیہ کے تاریخی بزلی شوٹنگ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں امریکا، کینیڈا، جرمنی، برطانیہ اور پاکستان سمیت 400 سے زائد ماہر نشانہ

پاکستانی نشانہ باز اسد واحد کا عالمی چیمپئن شپ میں شاندار کارنامہ Read More »

Scroll to Top