تازہ ترین

عازمین

سرکاری حج اسکیم کے تحت واجبات کی پہلی قسط جمع کروانے کا عمل جاری، ساڑھے 18 ہزار نشستیں اب بھی دستیاب

سرکاری حج اسکیم کے تحت 88 ہزار 700 عازمین حج نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرا دی ہے جبکہ لانگ حج پیکیج کے تحت ساڑھے 18 ہزار نشستیں اب بھی دستیاب ہیں۔ حج 2027 کے عازمین کے لیے یہ ایک انتہائی اہم موقع ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن بروقت مکمل کریں۔ وزارت مذہبی امور […]

سرکاری حج اسکیم کے تحت واجبات کی پہلی قسط جمع کروانے کا عمل جاری، ساڑھے 18 ہزار نشستیں اب بھی دستیاب Read More »

لارڈز ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کی تیاریاں، بابر اعظم کی واپسی متوقع

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 27 اگست سے تاریخی میدان لارڈز میں شروع ہوگا، جس کے لیے ٹیم کی تیاریوں اور حکمت عملی پر غور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق

لارڈز ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کی تیاریاں، بابر اعظم کی واپسی متوقع Read More »

واٹس ایپ کے مقابلے میں نئی میسجنگ ایپ ’رُوسٹ‘ لانچ، نوجوانوں میں مقبولیت

تیز رفتار ڈیجیٹل دنیا میں، جہاں پیغامات چند سیکنڈز میں منتقل ہو جاتے ہیں، رُوسٹ نامی ایک نئی میسجنگ ایپ نے سست رفتار رابطے کا منفرد تصور پیش کر کے نوجوانوں کو سحر انگیز کر دیا ہے۔ واٹس ایپ کے دور میں یہ نئی پیشرفت تیزی سے صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ اپریل

واٹس ایپ کے مقابلے میں نئی میسجنگ ایپ ’رُوسٹ‘ لانچ، نوجوانوں میں مقبولیت Read More »

چینی انسان نما روبوٹ ‘لائٹننگ’ نے یوسین بولٹ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، ویڈیو وائرل

چینی روبوٹ نے 100 میٹر دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی پیچھے چھوڑ کر ان کا عالمی ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی۔ بیجنگ میں نمائش کے دوران انسان نما روبوٹ نے ناقابل یقین رفتار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔ چین میں تیار کیے گئے دو

چینی انسان نما روبوٹ ‘لائٹننگ’ نے یوسین بولٹ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، ویڈیو وائرل Read More »

عیدالاضحیٰ

ملک بھر میں26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

حکومت پاکستان نے 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ اس اہم فیصلے کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی منظوری ملنے کے بعد کابینہ ڈویژن نے عام

ملک بھر میں26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

الریاض

سعودی پروفیشنل فٹبال لیگ، النصر نے الریاض کو چار صفر سے شکست دیدی

سعودی پروفیشنل فٹبال لیگ میں النصر نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ النصر نے الریاض کو یکطرفہ مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر سیزن میں اپنی پوزیشن مضبوط کرلی۔ رونالڈو کا بھی گول میچ میں النصر کے کھلاڑیوں نے ابتدا ہی سے عمدہ کھیل پیش کیا

سعودی پروفیشنل فٹبال لیگ، النصر نے الریاض کو چار صفر سے شکست دیدی Read More »

ایپل

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کاسیکڑوں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی مصنوعات کی ترجیحات میں تبدیلی کے باعث سیکڑوں ملازمتیں ختم کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ کمپنی نے ویژن پرو اور سری سے متعلق شعبوں میں 200 سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویژن پرو اور سری ڈویژنز متاثر بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کاسیکڑوں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ Read More »

پی ٹی آئی

عالمی میڈیا کی بانی پی ٹی آئی کی جیل میں صورتحال سے متعلق دعوؤں پر رپورٹس شائع

پاکستان سمیت مختلف عالمی میڈیا اداروں نے بانی پی ٹی آئی کی جیل میں صورتحال سے متعلق دعوؤں پر رپورٹس شائع کی ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ اور ایسوسی ایٹڈ پریس سمیت دیگر اداروں نے معاملے میں حکومتی مؤقف اور دستیاب معلومات بھی سامنے رکھیں۔ واشنگٹن پوسٹ نے حکومتی مؤقف بھی رپورٹ کردیا امریکی اخبار دی واشنگٹن

عالمی میڈیا کی بانی پی ٹی آئی کی جیل میں صورتحال سے متعلق دعوؤں پر رپورٹس شائع Read More »

ویزا پالیسی

امریکی عدالت کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ویزا پالیسی پر بڑا فیصلہ

امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے امیگرنٹ ویزا درخواستوں کی کارروائی معطل کرنے کی پالیسی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالتی فیصلے کے بعد وسیع پیمانے پر عائد یہ پابندی ختم ہوگئی ہے۔ ویزا پالیسی قانونی اختیارات سے تجاوز قرار نیویارک کی ڈسٹرکٹ

امریکی عدالت کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ویزا پالیسی پر بڑا فیصلہ Read More »

بارش

راولپنڈی، اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش، کئی علاقے زیرِ آب

راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات گئے تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کے باعث مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوگیاجبکہ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام آباد کے جی سکس میں انڈر پاسز بارش کے پانی سے بھر گئے جبکہ چھٹہ بختاور میں سڑکیں اور گلیاں پانی میں ڈوب کر تالاب

راولپنڈی، اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش، کئی علاقے زیرِ آب Read More »