ہیڈ تریموں پر سات لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا متوقع، دریاؤں میں طغیانی برقرار
(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے اور ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ہیڈ تریموں پر سات لاکھ کیوسک تک کا بڑا سیلابی ریلا پہنچنے کا امکان ہے۔ ترجمان کے مطابق دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہاؤ دو لاکھ ترپن […]
ہیڈ تریموں پر سات لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا متوقع، دریاؤں میں طغیانی برقرار Read More »









